Corn Kob Masalha Recipe in Urdu

Corn Kob Masalha Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Corn Kob Masalha Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Corn Kob Masalha Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

Corn Kob Masalha Recipe in Urdu

Person Person

3

time Time

0:30 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

3522

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

shaheena from
کارن کاب مصالحہ (INGREDIENTS)
  1. بھٹے ------ تین عدد
  2. تیل ---- تین کھانے کے چمچے
  3. پیاز ------ ایک عدد بڑی (سلائس کاٹ لیں)
  4. لہسن پیسٹ ----- دو چائے کے چمچ
  5. سرخ شملہ مرچ ------ ایک عدد
  6. زرد شملہ مرچ ------ ایک عدد
  7. ٹماٹو پیوری ----- ایک کھانے کا چمچ
  8. سرخ مرچ پاؤڈر ------ آدھا چائے کا چمچ
  9. لیموں کا رس ------ دو چائے کا چمچ
  10. نمک ----- حسب ذائقہ
METHOD
  • بھٹے کے پتے اور بال اتار کر اس کو گیس پر روسٹ کرلیں اور تین انچ کے گول سلائس کاٹ لیں- سوس پین میں تیل گرم کر کے پیاز فرائی کریں-
  • اس کے ساتھ ہی لہسن بھی ڈال دیں- اس میں ٹماٹو پیوری٬ زرد و سرخ شملہ مرچ٬ لال مرچ پاؤڈر اور نمک ڈال کر اتنی دیر فرائی کریں کہ پیاز کی رنگ گولڈن براؤن ہوجائے-
  • بھٹے شامل کر کے ہلکے ہاتھ سے مکس کریں لیموں کا رس چھڑکیں اور اسٹارٹر کے طور پر سرو کریں-
Reviews & Discussions