Daar Cheeni Roll Recipe in Urdu

Daar Cheeni Roll Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Daar Cheeni Roll Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Daar Cheeni Roll Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:35 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

6033

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

rija malik from
دار چینی کے رول (INGREDIENTS)
  1. میدہ ۔۔۔ دو پیالی
  2. نمک ۔۔۔ حسب ذائقہ
  3. پسی ہوئی دار چینی ۔۔۔ آدھا چائےکا چمچ
  4. چینی ۔۔۔ دو کھانے کے چمچ
  5. خشک دودہ ۔۔۔ دو کھانے کے چمچ
  6. خشک خمیر ۔۔۔ ایک کھانےکا چمچ
  7. براؤن شوگر ۔۔۔۔ تین کھانے کے چمچ
  8. اخروٹ کی گری ۔۔۔ آدھی پیالی
  9. انڈے۔۔۔ دو عدد
  10. کوکنگ آئل ۔۔۔ چار کھانے کے چمچ
METHOD
  • میدے کو چھان کر اس میں نمک، چینی، دودہ کا پاؤڈر، خمیر، ایک اندہ اور کوکنگ آئل ڈال کر اچھی طرح ملائیں۔ نیم گرم پانی کی مدد سے نرم گوندھ لیں اور ڈھک کر گرم جگہ پر پھولنے کے لئے رکھ دیں۔ گندھے ہوئے میدے کی آدھی انچ موٹی روٹی بیل لیں اور اس پر براؤن شوگر، پسی ہوئی دا چینی اور اخروٹ چھڑک دیں۔ اس روٹی کو سوئس رول کی طرح کر لیں اور اس کے آدھے انچ موٹے رول کاٹ لیں۔ پھر ان پیڑوں کو ہلکا سا دبا کر اوپر سے انڈے سے برش کر دیں۔ بیکنگ ٹرے میں لگاکر پندرہ سے بیس منٹ کے لئے رکھ دیں۔ اوون کو 180 سینٹی گریڈ پر پندرہ منٹ پہلے گرم کرکے انھیں بیک کرنے رکھ دیں۔ پندرہ سے بیس منٹ بیک کریں اور سنہری ہونے پر نکال لیں اور خوبصورت سی ٹرے میں رکھ کر سرو کریں۔
Reviews & Discussions