Daliya

Daliya is regarded among the popular dishes. Read the complete Daliya with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Daliya from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

Daliya

Person Person

5-6 persons

time Time

0:30 - 0:25

comments Comments

0

reviews Views

2762

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Ashhad from Karachi
دلیا (INGREDIENTS)
  1. 1. دودھ: 1لیٹر
  2. 2. ڈبے کا دلیا: 50گرام
  3. 3. چینی: حسب پسند
  4. 4. کیوڑا کھانے والا: 1چمچہ
  5. 5. بادام کی گری: 10عدد
  6. 6. چاندی کے ورق: حسب پسند
METHOD
  • • دلیا صاف کر کے چن لیجئے۔ • دیک دیگچی میں دودھ ڈال کر چولہے پر چڑھا دیجئے اور ہلکی آگ پر دودھ کو پکنے دیجئے۔ • دودھ کو تین چار ابال آجائیں تو دلیہ ڈال دیجئے اور ہلکی آنچ پر پکنے دیجئے۔ • چمچہ برابر چلاتے رہیے ورنہ دلیا نیچے لگ جائے گا۔ • دلیا پک کر پھول جائے تو چمچہ اچھی طرح چلا کر چینی ڈال دیجئے۔ • چینی کا پانی خشک ہوجائے اور دلیا ذرا گاڑھا ہو جائے تو بادام کی گریاں • چھیل کر ڈال دیجئے اور تھوڑی دیر بعد کیوڑا ڈال کر نیچے اتار لیجئے۔ • حسب پسند برتن میں ڈال کر جما لیجئے۔ • ٹھنڈا ہو کر جم جائے تو اوپر چاندی کے ورق لگا دیجئے۔ خوش ذائقہ دلیا تیار ہے۔
Reviews & Discussions