Dawn Bread Club Sandwiches Recipe in Urdu

Dawn Bread Club Sandwiches Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Dawn Bread Club Sandwiches Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Dawn Bread Club Sandwiches Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

Dawn Bread Club Sandwiches Recipe in Urdu

Person Person

2

time Time

0:20 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

10979

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

lubna from
ڈان بریڈ کلب سینڈوچز (INGREDIENTS)
  1. ڈان سینڈوچز بریڈ ----- ایک عدد
  2. مرغی کا گوشت (بون لیس) ---- آدھا کلو
  3. مایونیز ----- ڈھائی کپ
  4. نمک ---- حسب ذائقہ
  5. سیاہ مرچ پاؤڈر ----- حسب ذائقہ
METHOD
  • گوشت میں لہسن پیسٹ ڈال کر ابال لیں- گل جانے اور پانی خشک ہوجانے پر ٹھنڈا کر کے ریشے کر لیں- گوشت میں دو کپ مایونیز٬ نمک٬ چینی اور سیاہ مرچ پاؤڈر مکس کر کے ایک طرف رکھ لیں- انڈوں میں نمک اور سیاہ مرچ پاؤڈر ڈال کر پھینٹ لیں- فرائینگ پین میں ایک کھانے کا چمچ تیل گرم کر کے اس میں انڈوں کا آمیزہ تھوڑا سا ڈال کر پکائیں- ایک طرف سے پکنے کے بعد پلٹ کر دوسری طرف سے بھی پکائیں- اسی طرح تمام آمیزہ استعمال کریں- بریڈ سلائس پر باقی بچا ہوا مایونیز لگا کر اس کے اوپر گوشت کا آمیزہ رکھیں سلاد پتے رکھ کر اس پر دوسرا بریڈ سلائس رکھیں- اس پر آملیٹ رکھ کر ایک اور بریڈ سلائس رکھ دیں اور سخت کنارے کاٹ کر تکون شیپ میں کاٹ لیں - فرنچ فرائز اور کول سلا سلاد کے ساتھ سرو کریں-
Reviews & Discussions