Dhuwan Keema Recipe

Dhuwan Keema Recipe is regarded among the popular dishes. Read the complete Dhuwan Keema Recipe with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Dhuwan Keema Recipe from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:40 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

1849

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

uzma from khi
دھواں قیمہ (INGREDIENTS)
  1. تیل ایک چوتھائی کپ
  2. پیاز کا پیسٹ ایک عدد
  3. ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  4. قیمہ آدھا کلو
  5. دہی ایک کپ
  6. نمک ایک چائے کا چمچ
  7. گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ
  8. لال مرچ ایک چائے کا چمچ پسی ہوئی
  9. ہری الائچی آدھا چائے کا چمچ پسی ہوئی
  10. جائفل ایک چوتھائی چائے کا چمچ پسی ہوئی
  11. جاوتری ایک چوتھائی چائے کا چمچ پسی ہوئی
  12. بادام چھ عدد
  13. خشخاش ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  14. کھوپرا ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  15. کوئلہ دم کےلئے
  16. کیوڑا ایک چائے کا چمچ
  17. ہرا دھنیا ایک کھانے کا چمچ
  18. پودینہ ایک کھانے کا چمچ
  19. ہری مرچ چار عدد باریک کٹی ہوئی
METHOD
  • ایک برتن میں تیل گرم کرکے پیاز کا پیسٹ گولڈن فرائی کرلیں۔
  • اس میں ادرک لہسن کا پیسٹ شامل کریں۔
  • ساتھ ہی قیمہ، دہی، نمک، گرم مصالحہ، لال مرچ، ہری الائچی، جائفل اور جاوتری ڈال کر اچھی طرح بھون لیں۔
  • الگ سے بادام، خشخاش اور کھوپرا پیس کر پیسٹ بنالیں۔
  • پھر یہ پیسٹ بھی قیمے میں شامل کر دیں۔
  • اس کے بعد آدھا کپ پانی ڈال کر ڈھکیں اور قیمہ گل جانے تک پکائیں۔
  • تیل اوپر آجائے تو کوئلے کا دَم دیں۔
  • پھر اس میں کیوڑا ڈال کر مکس کرلیں۔
  • آخر میں اس پر ہرا دھنیا، پودینہ اور ہری مرچ ڈال کر پیش کریں۔
Reviews & Discussions