Eggs Roll Recipe in Urdu

Eggs Roll Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Eggs Roll Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Eggs Roll Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:25 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

14397

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Malaika from Pishawar
ایگز رول (INGREDIENTS)
  1. گوشت آدھ پونڈ
  2. سرکہ 2ٹیبل سپون
  3. نشاستہ 2ٹیبل سپون
  4. چینی 2ٹیبل سپون
  5. سویا بین کا اچار 2ٹیبل سپون
  6. آ ٹا 6ٹیبل سپون
  7. انڈے چھ عد د
  8. خودپور پودے ایک کپ
  9. نمک ،تیل حسب ضرورت
METHOD
  • گوشت کا باریک قیمہ تیا ر کریں ۔خود رو پودوں کے ڈنٹھل نکال کر گرم پانی میں بھگو دیں تاکہ نرم ہو جائیں گوشت کو نشاستہ، سویا بین کے اچار اور سرکہ میں ملا دیں ۔تیل کو خوب گرم کر کے اس میں گوشت ڈال کر خوب تلیں پھر اس میں خود رو پودے اوربانس کے درخت کی کونپلیں ڈال کر چند منٹ پکائیں اور اس میں چینی شامل کر کے چمچے سے تین چار بار الٹ پلٹ کریں اور نیچے اتار لیں ۔آٹے میں نمک ملا کر پانی سے گوندھیں اور انڈوں کو اچھی طرح پھینٹ کر آٹے میں ملا کر مکس کریں ۔ گوندھے ہوئے انڈے والے آٹے کو کسی صاف تختے پر پھیلاکر چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کاٹ کر ان پر گوشت تھوڑی تھوڑی مقدار میں رکھیں اور لپیٹ لپیٹ کر رکھتے جائیں ۔جب تما م رو ل بنالیں تو ان کو گرم تیل میں چھوڑ کر تلیں ۔تلنے کے بعد گرم گرم باہر نکال کر کھانے کے لئے پیش کریں ۔
Reviews & Discussions