Falsay Squash Recipe in Urdu

Falsay Squash Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Falsay Squash Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Falsay Squash Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

As Desired

time Time

0:15 - 0:05

comments Comments

0

reviews Views

6637

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Neelam Alam from
فالسے کا اسکوائش (INGREDIENTS)
  1. فالسے ۔۔ ایک کلو گرام
  2. چینی ۔۔ ایک کلو گرام
  3. سٹڑک ایسیڈ ۔۔ آدھا ٹی سپون
  4. پوٹا شیم میٹا بائی سلفیٹ(چنے کی دال برابر) ایک دانہ
METHOD
  • فالسے اچھی طرح سے دھو کر صاف کرلئے جائیں اور پھر ایک دیگچی میں فالسے ڈال کر اس قدر پانی ڈالیں کہ فالسے ان میں اچھی طرح سے ڈوب جائیں۔ اس کے بعد انھیں ہلکی آنچ پر پکا لیا جائے اور جب آپ دیکھیں کہ فالسے گل گئے ہیں تو اتار کر ٹھنڈا کرلیا جائے اور پھر فالسوں کو ہاتھ کی مدد سے اچھی طرح سے مسل لیں اور ململ کے صاف کپڑے میں ڈال کر پوٹلی سی بنالی جائے اور پھر پانی کو بھی ململ کے کپڑے سے چھان لیا جائے۔ اس رس میں پوٹلی کو انگلیوں کی مدد سے دبائیں تاکہ فالسوں کا رس نکل جائے۔ دوسری پتیلی میں پانی اور چینی ڈال کر ہلکی آنچ پر پندرہ منٹ تک کے لئے پکائیں اور پھر اسی شیرے میں فالسے کا رس شامل کرلیا جائے۔ تقریبا دس منٹ تک اسے مزید پکائیں اور پھر چولہے پر سے اتار لیا جائے۔ اسکوائش ٹھنڈا ہو جائے تو سٹرک ایسڈ ڈال کر چمچ سئ اچھی طرح ہلاتے رہیں۔ تھوڑے سے پانی (جو کہ ٹھنڈا ہو) میں پوٹاشیم میٹا بائی سلفیٹ ڈآل کر اچھی طرح ملائیں اور اسے بھی اسکوائش میں ملا دیا جائے۔ ایک ہفتہ کے دقفے کے بعد اسے استعمال کریں۔ نہایت ہی عمدہ ترین اور لزت سے بھر پور اسکوائش تیار ہے۔
Reviews & Discussions