Fish Cutlets Recipe in Urdu

Fish Cutlets Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Fish Cutlets Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Fish Cutlets Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:30 - 0:30

comments Comments

1

reviews Views

5971

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Najma Khalid from
فش کٹلس (INGREDIENTS)
  1. فش فلے ۔۔ آدھا کلو
  2. نمک ۔۔ حسب ذائقہ
  3. کالی مرچ ۔۔ تین عدد
  4. ابلا اور کچلا آلو ۔۔ ایک عدد
  5. انڈے ۔۔ دو عدد
  6. باریک کٹا لہسن ۔۔ تین جوئے
  7. باریک کٹی ادرک ۔۔ آدھا انچ کا ٹکڑا
  8. باریک کٹی ہری مرچ ۔۔ ایک عدد
  9. لیموں کا رس ۔۔ ایک کھانے کا چمچہ
  10. باریک کٹی پیاز ۔۔ ایک عدد
  11. کٹا ہرا دھنیا ۔۔ ایک کھانے کا چمچہ
  12. بریڈ کرمبز ۔۔ حسب ضرورت
  13. تیل ۔۔ شیلو فرائی کے لئے
METHOD
  • برتن میں آدھا کلو فش فلے، حسب ذائقہ نمک، تین عدد کالی مرچ اور تھوڑا سا پانی ڈال پکنے کے لئے رکھ دیں۔ پانی خشک ہوجائے تو چولہےسے ہٹا لیں، اس میں سے کالی مرچ کے دانے نکال لیں۔ اب کانٹے کی مدد سے مچھلی کو اچھی طرح کچل لیں۔ اس مین ایک عدد ابلا اور کچلا آلو، ایک عدد انڈا، تین جوئے باریک کٹا لہسن، آدھا انچ کا ٹکڑا باریک کٹی ادرک، ایک عدد بارک کٹی ہری مرچ، ایک کھانے کا لیموں کا رس۔ ایک عدد باریک کٹی پیاز، حسب ذائقہ نمک اور ایک کھانے کا چمچہ ہرا دھنیا ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔ اب اس آمیزے سے گول اور چپٹے کٹلس بنالیں، اب ایک ایک کر کے ہر کٹلٹس کو پھینٹے ہوئے انڈے میں ڈبو کر حسب ضرورت بریڈ کرمبز سے کوٹ کریں۔ پھر گرم تیل میں شیلوں فرائی کرلیں یہاں تک کے گولڈن براؤن اور کرسپی ہوجائیں۔
Reviews & Discussions

This is the best recipe for using fishes toe at I suggest this recipe to my little sister because this is looking so tasty and easy for make

  • Zeenat, Karachi
  • Sun 23 Oct, 2016