Fish Jhatpat Recipe in Urdu

PERSON
Comments (0) 5012 Views 5555
Submited by anila from

Taste new flavors of food. Make delicious recipes at home without any trouble. Get some mouth watering recipes along with its ingredients and step by step method online. Read More

Taste new flavors of food. Make delicious recipes at home without any trouble. Get some mouth watering recipes along with its ingredients and step by step method online. Comment your suggestions. Hide

INGREDIENTS

فش جھٹ پٹ

NULL

METHOD

ایک پین میں 4/1تیل گرم کرکے اس میں دو عدد کٹی پیاز ڈال کرفرائی کریں اور لائٹ گولڈ ن کرلیں۔ اب اس میں ایک کھانے کا چمچہ ادرک لہسن کا پیسٹ شامل کرکے 2منٹ ساتے کرلیں۔ پھر اس میں3عددپسے ہوئے ٹماٹروں کے ساتھ 4/1چائے کا چمچہ ہلدی، ایک چائے کا چمچہ پسی لال مرچ، 2/1چائے کا چمچہ کالا زیرہ، ایک چائے کا چمچہ سفید زیرہ اور ایک چائے کا چمچہ نمک ڈال کر 5منٹ فرائی کرلیں۔ اس کے بعد2/1کلو مچھلی کے ساتھ 4/1کپ پانی ڈال کر چند منٹ پکائیں۔ اب اس میںمیںایک عدد جو لین کٹ شملہ مرچ، 2 عدد باریک کٹی پیاز،1عددجولین کٹ ٹماٹر ،2/1 چائے کا چمچہ گرم مصالحہ اور 3کھانے کے چمچے شامل کرکے مکس کریں اور نکال لیں۔ آخر میں 2 کھانے کے چمچے باریک کٹا ہرا دھنیا سے گارنش کر کے گرم سرو کریں۔

You may also like

REVIEWS & DISCUSSIONS