Fish Korma Recipe in Urdu

Fish Korma Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Fish Korma Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Fish Korma Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:30 - 0:40

comments Comments

0

reviews Views

1705

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Mishal from khi
فش قورمہ (INGREDIENTS)
  1. مچھلی------------ ایک کلو
  2. دہی-------------- 1/2کپ
  3. براﺅن پیاز--------------- 2عدد
  4. لیموں---------- 1عدد
  5. ثابت لال مرچ-------------- 2-3عدد
  6. ادرک لہسن پیسٹ-------------- 2کھانے کے چمچہ
  7. لال مرچ--------------- 1-1/2چائے کا چمچہ
  8. زیرہ-------------- 2چائے کے چمچہ
  9. ہلدی پاﺅڈر------------- 1چائے کا چمچہ
  10. ثابت دھنیا------------ 1چائے کا چمچہ
  11. الائچی پاﺅڈر--------------------------- 1چائے کا چمچہ
  12. دار چینی------------------- 1/4چائے کا چمچہ
  13. لونگ کٹا ہوا----------------------- 1/4چائے کا چمچہ
  14. زعفران-------------- 1چٹکی
  15. تیل---------------------- حسبِ ضرورت
  16. نمک----------------- حسبِ ذائقہ
  17. کالی مرچ------------ حسبِ ذائقہ
  18. ہرادھنیا---------------------- 2کھانے کے چمچے
METHOD
  • مچھلی کو دھو کر لیموں کا رس، کالی مرچ اور نمک، ہلدی لگا کر رکھ دیں۔ اب ایک پین میں تیل گرم کرکے مچھلی شامل کرکے فرائی کریں اور سائیڈپر رکھ دیں۔ایک بلینڈر میں ادرک،لال مرچ،بادام، تھوڑا سا پانی شامل کرکے بلینڈ کرلیں اور پیوری بنالیں تمام مصالحہ جات شامل کرکے بلینڈ کرلیں اور ایک پتیلی میں تیل گرم کرکے پسی ہوئی پیوری شامل کردیں اب اس کو گولڈن براﺅن ہونے تک بھونتے رہیں،زعفران اور تمام مصالحے ڈال کر پکائیں اب گرم پانی شامل کرکے گریوی تیار کرلیں، اور دہی اور براﺅن پیاز شامل کرکے مکس کریںاب مچھلی شامل کرکے پکائیں،اور آخر میں ہرا دھنیا چھڑک کر پیش کریں۔
Reviews & Discussions