Fish Roll Salad Recipe in Urdu

Fish Roll Salad Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Fish Roll Salad Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Fish Roll Salad Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:25 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

4034

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

anila from
فش رول سلاد (INGREDIENTS)
  1. تازہ مچھلی ---- ایک سو پچاس گرام (پکا لیں جیسی چاہیں)
  2. پنیر (کش شدہ) ----- ایک چوتھائی کپ
  3. فرنچ مسٹرڈ ----- دو کھانے کے چمچ
  4. ہرا دھنیا ----- تھوڑا سا
  5. میونیز ----- دو کھانے کے چمچ
  6. نمک و سیاہ مرچ ----- حسب ذائقہ
  7. بادام بھنے ہوئے (موٹے موٹے کٹے ہوئے) ----- دس سے بارہ عدد
METHOD
  • مچھلی کے گوشت کے باریک ٹکڑے کرلیں اور اس میں باقی تمام اجزاﺀ سوائے باداموں کے ملا دیں- پلاسٹک (پولتھین) کے ٹکڑے پر اس مرکب کو رکھ کر رول کی شکل دے دیں- باداموں کو ہلکے گرم اوون میں ٹرے تھوڑی دیر رکھ کر خوب خستہ کرلیں اور پھر لفافے میں ڈال کر بیلن کی مدد سے ان کو موٹا موٹا کوٹ لیں- فش رول کو باداموں پر رول کریں کہ بادام ساتھ چپک جائیں- المونیم فوائل میں اس کو لپیٹ کر فریج میں رکھیں تاکہ سخت ہوجائے- پلیٹ میں سلاد کے پتے سجا کر رول کے قتلے کر کے اوپر سجا دیں- منفرد سلاد تیار ہے-
Reviews & Discussions