Fish Shashlik Recipe in Urdu

Fish Shashlik Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Fish Shashlik Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Fish Shashlik Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:25 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

5611

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

daraksha from
فش شاشلک (INGREDIENTS)
  1. مچھلی (بون لیس) ---- ایک کلو
  2. ٹماٹو پیوری ----- تین چوتھائی کپ
  3. مسٹرڈ پیسٹ ----- دو چائے کے چمچ
  4. زیرہ -------آدھا چائے کا چمچ
  5. چاٹ مصالحہ پاؤڈر ----- دو چائے کے چمچ
  6. لہسن پیسٹ ----- دو چائے کے چمچ
  7. ادرک پیسٹ -------دو چائے کے چمچ
  8. ہری مرچ پیسٹ ----ایک چائے کا چمچ
  9. لیموں کا رس ----- ایک کھانے کا چمچ
  10. سرکہ ----- ایک چائے کا چمچ
  11. کھانے کا سرخ رنگ ----- ایک چٹکی
  12. نمک ---- حسب ذائقہ
  13. تیل ---- حسب ضرورت
METHOD
  • مچھلی دھو کر کیوبز کاٹ لیں- پیالے میں مچھلی٬ ٹماٹو پیوری٬ مسٹرڈ پیسٹ٬ زیرا٬ چاٹ مصالحہ٬ لہسن پیسٹ٬ ادرک پیسٹ٬ ہری مرچیں پیسٹ٬ لیموں کا رس٬ سرخ رنگ٬ نمک اور ڈیڑھ کھانے کے چمچے تیل ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور آٹھ سے دس گھنٹے تک میرینیٹ ہونے کے لیے رکھ دیں- میرینیٹ کیے ہوئے مچھلی کے کیوبز کو سیخوں پر لگالیں- دھکتے کوئلوں پر باربی کیو کریں٬ وقتاً فوقتاً ان پر تیل کا برش کرتے رہیں- سرونگ پلیٹ میں نکال کر نان یا پراٹھے کے ساتھ سرو کریں- (یہ ڈش اسی طریقہ کار سے چکن کے ساتھ بھی بنائی جاسکتی ہے)-
Reviews & Discussions