Fish Sikandari Recipe in Urdu

Fish Sikandari Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Fish Sikandari Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Fish Sikandari Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:10 - 0:30

comments Comments

0

reviews Views

2509

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

asfia from khi
مچھلی سکندری (INGREDIENTS)
  1. مچھلی کے فلے ------------- 2/1
  2. میدہ ------------------------ (چھنا ہوا ) 4کھانے کے چمچے
  3. پسا ہوا لہسن ادرک ---------- ایک چائے کا چمچہ
  4. پسی ہوئی لال مرچ ---------- ایک چائے کا چمچہ
  5. پسی ہوئی ہلدی ------------- 2/1چائے کا چمچہ
  6. پسی ہوئی سفید مرچ -------- 2/1چائے کا چمچہ
  7. اجوائن -------------------- 2/1چائے کا چمچہ
  8. چاٹ مصالحہ -------------- 2/1چائے کا چمچہ
  9. لیموں کا رس -------------- 3کھانے کا چمچے
  10. پانی ---------------------- 3کھانے کے چمچے
  11. نمک --------------------- 1چائے کا چمچہ
  12. تیل ---------------------- تلنے کے لئے
  13. ہری پیاز،لیموں،
  14. سلادپتے،ٹماٹر،
  15. کھیرے ----------------- سجانے کے لئے
METHOD
  • ایک پیالے میں اجوائن ، چاٹ مصالحہ، لہسن ادرک ، میدہ ، لیموں کا رس ، لال مرچ، ہلدی ، سفید مرچ ، پانی اور نمک ملالیں۔ مچھلی کے چوکور چھوٹے ٹکڑے کاٹیں اور آمیزے میں ملا ئیں اور 30منٹ کے لئے رکھدیں۔ فرائنگ پین میں تھوڑا سا تیل گرم کریں۔ اس میں مچھلی کے ٹکڑے سنہری رنگ آنے تک تل کر جاذب کاغذ پر نکالیں۔سرونگ ڈش کو ہری پیاز ، لیموں، سلاد پتے، ٹماٹر اور کھیرے سے سجائیں، اس پر مچھلی رکھ کر گرم پیش کریں
Reviews & Discussions