Fish Toast Recipe in Urdu

Fish Toast Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Fish Toast Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Fish Toast Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

Fish Toast Recipe in Urdu

Person Person

4

time Time

0:10 - 0:15

comments Comments

1

reviews Views

6573

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Veena Ansari from
فش ٹوسٹ (INGREDIENTS)
  1. فش ۔۔ ایک کپ
  2. میدہ ۔۔ ایک کپ
  3. انڈا ۔۔ ایک عدد
  4. ہری پیاز ۔۔ ایک کپ
  5. نمک ۔۔ حسن ذوق
  6. پسی کالی مرچ ۔۔ آدھا چائے کا چمچہ
  7. براؤن شوگر ۔۔ آدھا چائے کا چمچہ
  8. بریڈ سلائس ۔۔ چار عدد
  9. تل ۔۔ حسب ضرورت
  10. تیل ۔۔ فرائی کے کے لئے
  11. ہری پیاز ۔۔ گارنش کے لئے
METHOD
  • چوپر میں فش، میدہ، انڈا ہری پیاز، پسی کالی مرچ، نمک اور براؤن شوگر ڈال کر چوپ کرلیں۔ اب بریڈ سلائس کے کنارے کاٹ کر بنائے ہوئے پیسٹ کی تہہ لگائیں۔ پھر تل کو پلیٹ میں ڈال کر سلائس کو اس پر رکھیں اور تل کی تہہ لگادیں۔ اس کے بعد انہیں کاٹ کر کچھ دیر کے لئے فریج میں رکھ کر نکال لیں۔ اب ٹوسٹ کو اوون میں بیک کریں۔ اور کچھ کو فرائی پیں میں بیک کرلیں۔
Reviews & Discussions

For all sea food lovers every recipe is uploaded there and I am also try to cover recipe because upcoming winter season in fish season for me

  • Hina, Karachi
  • Thu 20 Oct, 2016