Four Season Pizza Recipe in Urdu

Four Season Pizza Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Four Season Pizza Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Four Season Pizza Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:35 - 0:20

comments Comments

21

reviews Views

60695

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

~Sani~ from Karachi
فورسیزن پیزا (INGREDIENTS)
  1. پیزا بیس دو عدد(ڈائیامیٹر) 9انچ
  2. ساس کے لئے:
  3. ٹماٹر دو عدد درمیانہ سائز
  4. لہسن دو جوے
  5. اوریگنو پاؤڈر چٹکی بھر
  6. زیتون کا تیل ایک ٹیبل سپون
  7. نمک حسب ذائقہ
  8. پیاز چھوٹا سائز
  9. تلسی کے پتے دو عدد
  10. مرچ پاؤڈر چٹکی بھر
  11. ٹماٹر کا پیسٹ کپ
  12. سجاوٹ کے لئے:
  13. شملہ مرچ دو عدد درمیانہ سائز
  14. پنیر 200گرام
  15. سبز زیتون(پکے ہوئے) 4-5عدد
  16. مکئی کے دانے کپ
  17. سرخ مرچ کے چھلکے دو چائے کے چمچ
  18. ٹماٹر دو عدد درمیانہ سائز
  19. مشروم 10-12عدد
  20. کالے زیتون (پکے ہوئے)4-5عدد
  21. مزریلہ پنیر (کش کیا ہوا)دوکپ
  22. خشک اور گینو چائے کا چمچہ
METHOD
  • سوس کے لئے: 1۔ٹماٹر دھو کر چار ٹکڑوں میں کاٹیں اور پیاز چھیل کر دھونے کے بعد باریک کاٹ لیں۔ لہسن بھی چھیل کر باریک کاٹ لیں اور تلسی کے پتے دھو کر ہاتھ سے مسل لیں۔ 2۔ٹماٹروں کو مائیکروویو پیالے میں ڈالیں۔بغیر ڈھانپے مائیکروویوہائی(100%پر تین منٹ کے لئے پکائیں۔ 3۔پھر اس میں سوس بنانے والی تمام اشیائے ضرورت ڈالیں اور بغیر ڈھانپے مائیکروویوہائی(100%)پر تین منٹ کے لئے پکائیں۔ 4۔ٹھنڈا ہونے پر پیس کر نرم پیسٹ بنا لیں۔ سجاوٹ کے لئے: 5۔شملہ مرچ دھو لیں۔ پھر اوپر سے کاٹ کر بیج نکال دیں اور آدھ سینٹی میٹر موٹائی کے سلائس کاٹ لیں۔ 6۔ٹماٹر دھو کر آدھ سینٹی میٹرموٹائی کے گول سلائس کاٹ لیں۔ پنیر کو آدھ سینٹی میٹر کے چوکور موٹے ٹکڑوں میں کاٹیں کہ ہر کونہ ایک انچ کا ہو۔ 7۔مشروم دھو کر باریک سلائس کر لیں۔ سبز اور کالے زیتون کے بھی باریک سلائس کر لیں۔ پیزا کے لئے: 8ہر پیزا بیس پر سوس پھیلائیں اور آدھ کش کیا ہوا پنیر دونوں پیزا بیس پر پھیلائیں۔ ہر پیزا کے ایک چوتھائی حصے پر مکئی کے دانے، دوسرے چوتھائی حصے پر مشروم کے سلائس، تیسرے چوتھائی حصے پر کٹی ہوئی شملہ مرچ اور ٹماٹر ڈالیں۔ چوتھے حصے پر پنیر کے ٹکڑے ڈالیں۔ ان پر سرخ مرچ کے چھلکے اور گینو اور باقی بچا ہوا پنیر چھڑک دیں۔ سب ز یتون کے سلائس پنیر کے سلائسوں پر ڈال دیں جبکہ کالے زیتون کے سلائس مشروم کے سلائسوں پرڈال دیں جبکہ کالے زیتون کے سلائس مشروم کے سلائسوں پر ڈال دیں۔ پیزا کو مائیکروویو پلیٹ میں رکھیں۔ بغیر ڈھانپے مائیکروویولو(Low)(40%)پر دومنٹ کے لئے پکائیں یا گرل ٹاپ پر دس منٹ کے لئے پکائیں۔
Reviews & Discussions

Dilecious I LOVE IT

  • Fida, Lahore
  • Sun 03 Jun, 2018

Ummm... looking deleciius.....i will try to make it soon

  • Hania, Lahore
  • Fri 12 May, 2017

So many ingredients in this four season which I feel pain in my hand while noting the recipe of it, I cannot try it.

  • Afreen, Karachi
  • Sat 02 May, 2015

This is Amaizing <3

  • Natashea, Multan
  • Tue 23 Sep, 2014

bohttt mazay ka hain :) yumyy

  • nida mehmood, Rawalpindi
  • Thu 04 Sep, 2014

Dil Karta Ha k apni fingers chaba jow. kitna testy ha.

  • Muntazar Mehdi, Doohon Ibrahim Shah
  • Thu 24 Mar, 2011

bhhhhhhhhhhhhhhhhhhhht dil kr rha hy dkh k khane ka...............

  • farah, karachi
  • Sat 26 Jun, 2010

mmmmmmmmmm yummmmmmmmmmmmmmmmmyyyyyyyyy bohat bohat mazy ka hai

  • amna, multan
  • Sat 19 Sep, 2009

nice Pizza, Like this,,,,,,,,,

  • Farhana Fatmi Abbasi, Karachi
  • Wed 16 Sep, 2009

hmmmmmmm maza agaya

  • uroosa, karachi
  • Wed 26 Aug, 2009