French Omelettes Recipe in Urdu

French Omelettes Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete French Omelettes Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the French Omelettes Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

French Omelettes Recipe in Urdu

Person Person

4

time Time

0:10 - 0:10

comments Comments

1

reviews Views

51156

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Jiya Cool from
فرنچ آملیٹس (INGREDIENTS)
  1. مرغی ابلی اور ریشہ کی ہوئی 250 گرام
  2. انڈے ۔۔ چار عدد
  3. پیاز چوپ کی ہوئے ۔۔ دو کھانے کے چمچے
  4. ہرا دھنیا چوپ کیا ہوا ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
  5. ہری مرچیں چوپ کی ہوئی ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
  6. پسی ہوئی لال مرچ ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
  7. چیڈر چیز کدوکش ۔۔ 25 گرام
  8. کھمبی(باریک کٹی ہوئی) چار عدد
  9. نمک ۔۔ حسب ذائقہ
  10. تیل ۔۔ 4/1 پیالی
  11. سلاد پتے سجانے کے لئے
METHOD
  • انڈے کی سفیدی اور زردی الگ الگ کرلیں۔ سفیدیوں کو الیکٹرک بیٹر کی مدد سے جھاگ اوپر آنے تک پھینٹیں۔ اس میں زردیاں، پیاز، ہری مرچیں، ہرا دھنیا، لال مرچ اور نمک ملا لیں۔ فرائنگ پین میں آدھا تیل گرم کریں اور اس میں انڈے کا آدھا آمیزہ ڈال کر پھیلائیں۔ اس کے اوپر آدھا کھمبی اور آدھا پنیر پھیلا کر ہلکی آنچ پر پکائیں۔ فرائنگ پین میں باقی تیل گرم کریں اس پر انڈے کا باقی آمیزہ پھیلا کر سنہری کریں اور اسے پلٹ دیں۔ اس پر مرغی باقی کھمبی اور باقی پنیر ڈالیں دہرا کر کے پکائیں۔
Reviews & Discussions

It is easy.

  • SANA, Lahore
  • Tue 06 Oct, 2015