Fried Fish Recipe In Urdu

Fried Fish Recipe In Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Fried Fish Recipe In Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Fried Fish Recipe In Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:55 - 0:15

comments Comments

1

reviews Views

9336

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Sadia from Karachi
فرائیڈ فش (INGREDIENTS)
  1. مچھلی ایک کلو
  2. میدو کپ
  3. آٹا یا بیسن کپ
  4. دودھ کپ
  5. دودھ کپ
  6. ٹماٹر دو عدد
  7. سبز دھنیا یا پو دینہ یا میتھی حسب ضرورت
  8. اجوائن دو چٹکی
  9. گھی یا تیل حسب ضرورت
  10. پسا ہوا گرم مصالحہ حسب ضرورت
  11. نمک حسب ضرورت
METHOD
  • سب سے پہلے مچھلی کا پیٹ صاف کرکے دم اور سرالگ کر دیں اور مچھلی کو دھو کر خشک کر لیں۔ پھر اس کے اندر اور باہر دودھ مل دیں پھر دھنئے کی پتیاں اور پسا ہوا جائفل میدے آٹے یا لہسن میں ملا کر مچھلیوں پر ملیں۔ تیل فرائی پین میں تیز گرم کر لیں اور اس میں روٹی کا ٹکڑا ڈال کر اندازہ کر لیں کہ تیل مچھلی تلنے کے لئے موزوں ہے یا نہیں۔ اگر روٹی کا ٹکڑا نصف منٹ میں سرخ ہو جائے تو تیل بالکل موزوں ہوگا اس میں ایک ایک مچھلی ڈال کر تلتی جائیں جوں ہی مچھلی سرخ ہو اسے نکال کر پہلے کسی صاف کا غذیا جھاڑن پر رکھیں تاکہ چکنائی اچھی طرح صاف ہو جائے۔ پھر ان مچھلیوں کو ڈش میں گول قطار میں سجاتی جائیں۔ ڈش کے درمیان میں جو خالی جگہ بچی ہے اس میں ٹماٹر کے گول تراشے رکھیں اور اوپر اجوائن چھڑک دیں۔ اب آپ تلی ہوئی لذیذ مچھلی تناول فرمائیں۔
Reviews & Discussions

I am all dependent on online posted recipes as I usually forget method oftenly. I have taken screenshots of this fried fish recipe and saved it in my phone. Will try it on Eid day!

  • Afera, Quetta
  • Wed 31 Aug, 2016