Fruit Tart Cake Recipe in Urdu

Fruit Tart Cake Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Fruit Tart Cake Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Fruit Tart Cake Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:35 - 0:25

comments Comments

1

reviews Views

4556

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Bushra jawed from
فروٹ ٹارٹ کیک (INGREDIENTS)
  1. پسکٹ ۔۔ 100 گرام
  2. مکس فروٹ ۔۔ ایک پیالی
  3. دودھ ۔۔ دو پیالی
  4. کارن فلور دو کھانے کے چمچ
  5. چینی آدھی پیالی
  6. جیلا ٹن پآؤڈر ۔۔ ایک کھانے کا چمچ
  7. فریش کریم ۔۔ حسب پسند
  8. ماجرین یا مکھن ۔۔ دو کھانے کے چمچ
METHOD
  • بسکٹ کو چورا کر کے مارجرین یا مکھن کے ساتھ فرائنگ پین میں ڈالیں اور دو منٹ درمیانی آنچ رکھ کر اتارلیں۔ اچھی طرح ملا کر آٹھ انچ والے المونیم فوائل کے ڈبے میں دبا کر سیٹ کردیں۔ دودھ کو ابال اس میں چینی ڈال کر تین سے چار منٹ پکائیں اور اس میں دو کھانے کے چمچے کارن فلور ٹھنڈے دودھ میں حل کر کے ملالیں۔ تین سے چار منٹ پکا کر کسٹرڈ کو چولہے سے اتارلیں۔ جیلاٹن میں دو کھانے کے چمچ گرم پانی ملا کر اسے ابلتے ہوئے پانی میں رکھ کر یکجان کرلیں اور کسٹرد میں ملالیں۔ جب کسٹرڈ ٹھڈا ہونے ہر آجائے تو اسے سیٹ کئے ہوئے بسکٹ پر ڈالیں اور ساتھ ساتھ کٹے ہوئے پھلوں کی تہہ لگائیں۔ فریج میں رکھ کر ٹھنڈا کریں اور فریش کریم سے سجا کر سرو کریں۔
Reviews & Discussions

Muje masala tv bohat acha lagta hai .from ahtsham

  • ahtsham,
  • Mon 03 Mar, 2014