Frutti Walnut Custard Recipe in Urdu

Frutti Walnut Custard Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Frutti Walnut Custard Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Frutti Walnut Custard Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:50 - 0:20

comments Comments

0

reviews Views

5443

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

lubna from
فروٹی والنٹ کسٹرڈ (INGREDIENTS)
  1. اسپنچ کیک ----- دو پونڈ کا (سلائس کاٹ لیں)
  2. دودھ ------ ایک لیٹر
  3. چینی ------ آدھا کپ
  4. آڑو ------ ایک چوتھائی کپ
  5. لیموں ----- تین عدد
  6. اسٹرابیری جیلی ----- ایک پیکٹ
  7. فریش کریم ------ ایک پیکٹ
  8. اخروٹ ------- ایک چوتھائی کپ (کٹے ہوئے)
  9. کارن فلور یا کسٹرڈ پاؤڈر ------ دو کھانے کے چمچ
METHOD
  • دودھ٬ چینی اور کارن فلور ملا کر گاڑھا کسٹرڈ تیار کرلیں- اسٹرابیری جیلی کو پیکٹ پر دیے گئے طریقہ کار کے مطابق تیار کرلیں- ایک ڈش میں کسٹرڈ کی تہہ لگائیں پھر کیک کے سلائسز کی تہہ لگائیں اور پھر لیمن جوس ڈالیں آخر میں جیلی کی تہہ لگائیں اس کے بعد بچا ہوا کسٹرڈ پھیلا کر ڈالیں اوپر سے فریش کریم ڈال دیں اور آڑو اور اخروٹ سے گارنش کرلیں - ٹھنڈا کر کے پیش کریں-
Reviews & Discussions