Gajar Ka Halwa Recipe in Urdu

Gajar Ka Halwa Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Gajar Ka Halwa Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Gajar Ka Halwa Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:55 - 0:30

comments Comments

0

reviews Views

15004

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

samreena from
گاجر کا حلوہ (INGREDIENTS)
  1. گاجر ------ ڈیڑھ کلو (کدو کش کر کے اپنے ہی پانی میں گاجروں کو خشک کرلیں)
  2. بادام ------ حسب ضرورت (باریک کٹے ہوئے)
  3. اخروٹ (چھلے ہوئے) ----- آدھی پیالی (باریک کٹے ہوئے)
  4. چھوٹی الائچی ------ آٹھ عدد (باریک کچل لیں)
  5. خشک دودھ ----- دو پیالی
  6. گھی ----- ایک پیالی
  7. چینی ----- ڈیڑھ پیالی
METHOD
  • جب گاجروں کا پانی خشک ہوجائے تو ٹھنڈا کر کے ہلکا سا کچل لیں- ایک کڑاہی میں گھی گرم کریں جب گرم ہوجائے تو الائچی ڈال دیں خوشبو آنے لگے تو گاجریں ڈال دیں- چمچ چلاتے ہوئے بھونیں جب گھی الگ ہونے لگے تو حلوہ تیار ہے- ایک تھالی میں زرا سی چکنائی لگا کر حلوہ پھیلا کر ڈال دیں اوپر سے میوہ سجا دیں- جب ٹھنڈا ہوجائے تو ٹکڑے کاٹ لیں بالکل چنے کی دال کے حلوے کی طرح ہے- سردیوں کی لذیز ڈش ہے-
Reviews & Discussions