Gehnola Recipe in Urdu

Gehnola Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Gehnola Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Gehnola Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:35 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

4972

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

mariam from
گہنولا (INGREDIENTS)
  1. دودھ ----- دو کپ
  2. انڈے ----- چار عدد
  3. چینی ----- آٹھ کھانے کے چمچ
  4. میدہ ----- تین کھانے کے چمچ
  5. کارن فلور ------ تین کھانے کے چمچ
  6. ونیلا ایسنس ------ آدھا چائے کا چمچ
  7. ناریل ----- تین کھانے کے چمچ (پسا ہوا) اگر چاہیں تو ڈال سکتے ہیں-
  8. کریم ----ایک پیکٹ (گاڑھی ہونے کے لیے ایک گھنٹے کے لیے فریزر میں رکھ دیں)-
  9. تیل ----- حسب ضرورت
METHOD
  • دودھ میں انڈے٬ چینی٬ میدہ٬ کارن فلور٬ ونیلا ایسنس سب ملا کر ایک گھنٹے کے لیے رکھ دیں- چھوٹی فرائنگ پین میں ایک چائے کا چمچ کا تیل ڈال کر چاروں طرف پھیلا لیں- دودھ کا مکسچر دو بڑے کھانے کے چمج اچھی طرح ہلا کر اس میں تیل ڈالیں اور فرائینگ پین کو اٹھا کر مکسچر کو اس میں اچھی طرح پھیلا دیں- چمچ سے نہیں بلکہ فرائنگ ہو حرکت دینا ہے تاکہ دودھ کا مکسچر پھیل جائے- چولہے کی آنچ ہلکی رکھیں جب آپ کو لگے کہ نیچے سے گولڈن ہوگیا ہے تو فرائنگ پین میں چمچ کی مدد سے رول کرلیں سارے رول پلیٹ میں نکال کر ٹھنڈا ہونے دیں- اوپر کریم سے ڈیکوریٹ کریں- چاہیں جو فریج میں ٹھنڈا کر کے کھائیں-
Reviews & Discussions