Go On Fish Cake Recipe in Urdu

Go On Fish Cake Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Go On Fish Cake Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Go On Fish Cake Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:35 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

2938

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

muneeba from
گو آن فش کیک (INGREDIENTS)
  1. مچھلی (ابلی ہوئی) ----- آدھا کلو
  2. آلو (ابلے ہوئے) ----- چار عدد
  3. ہری مرچیں (باریک کٹی ہوئی) ----- دو عدد
  4. لہسن (چوپ کیے ہوئے) ----- چار جوے
  5. ادرک (چوپ کیا ہوا)---- ایک انچ کا ٹکڑا
  6. پیاز (باریک کٹی ہوئی) ----- ایک عدد
  7. پسا ہوا دھنیا ----- دو چائے کے چمچ
  8. پسا ہوا گرم مصالحہ ------ ایک چائے کا چمج
  9. ہرا دھنیا (چوپ کیا ہوا) ----- دو چائے کے چمچ
  10. ڈبل روٹی کا چورہ ------ آدھی پیالی
  11. انڈہ ----- ایک عدد
  12. پسی ہوئی ہلدی ----- آدھی چائے کا چمچ
  13. میدہ ----- دو کھانے کے چمچ
  14. نمک ---- حسب ذائقہ
  15. تیل ----- دو کھانے کے چمچ
METHOD
  • بلینڈر میں آلو اور مچھلی کو پیس لیں- فرائنگ پین میں دو کھانے کے چمچ تیل گرم کر کے پیاز بادامی کریں٬ اس میں لہسن٬ ادرک اور ہری مرچیں ڈال کر بھونیں پھر ہلدی٬ دھنیا اور گرم مصالحہ شامل کردیں- اس میں ہرا دھنیا اور نمک ملا کر چولہے سے اتار لیں- ایک پیالے میں مچھلی کا آمیزہ اور تیار مصالحہ ملا کر ٹھنڈا ہونے کے لیے رکھ دیں- اس آمیزے کے بیضوی کباب بنا کر پہلے میدے٬ پھر انڈے اور پھر ڈبل روٹی کے چورے میں لپیٹ کر ٹماٹر کے ساس سے سجا کر پیش کریں-
Reviews & Discussions