Golden Fish Balls Recipe in Urdu

Golden Fish Balls Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Golden Fish Balls Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Golden Fish Balls Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:15 - 0:40

comments Comments

0

reviews Views

792

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

mubeena from khi
گولڈن فش بالز (INGREDIENTS)
  1. (فش دو سو پچاس گرام (بون لیس اور باریک کٹی ہوئی
  2. (ہری پیاز ایک عدد (باریک کٹی ہوئی
  3. سویا سوس ایک کھانے کا چمچ
  4. نمک آدھا چائے کا چمچ
  5. کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ
  6. گرم مصالحہ آدھا چائے کا چمچ
  7. (ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچ (کٹا ہوا
  8. انڈے کی سفیدی ایک عدد
  9. کارن فلور ایک کھانے کا چمچ
  10. بریڈ سلائس آٹھ عدد
METHOD
  • مچھلی میں ہری پیاز، سویا سوس، نمک، کالی مرچ، گرم مصالحہ، ہرا دھنیا، انڈے کی سفیدی اور کارن فلور مکس کر لیں۔
  • بریڈ سلائس کے کنارے ہٹا کر ان کے چھوٹے چھوٹے کیوبز کر لیں۔
  • اب ایک کھانے کا چمچ مچھلی کے مکسچر کو بالز کی شکل میں رول کر لیں۔
  • پھر اسے بریڈ کیوبز میں ٹوس کرکے دبائیں۔
  • اب انھیں فریزر میں تیس منٹ کے لیے رکھیں اور ڈیپ فرائی کر لیں، یہاں تک کہ وہ گولڈن ہو جائیں۔
  • گولڈن فش بالز تیار ہیں۔
Reviews & Discussions