Green Fish Recipe in Urdu

Green Fish is a winter special dish that gives you warmness in extreme winters. Fish is fried after coating in a spices batter which gives an amazing taste. Fish contains lots of proteins which is very good for your health. Try this simple Green Fish recipe and surprise your family and friend with this recipe through following easy instruction mention here.

recipe

Person Person

4

time Time

0:25 - 0:10

comments Comments

1

reviews Views

5432

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Sania from Karachi
گرین فش (INGREDIENTS)
  1. پمفرٹ یار ہو مچھلی آدھا کلو(ٹکڑے کروالیں)
  2. ہرا دھنیا دو گھٹی
  3. ہری مرچ بارہ عدد
  4. سرکہ تین کھانے کے چمچ
  5. نمک حسب ذائقہ
  6. لیموں چار عدد
  7. لہسن ایک پوتھی
  8. ٹماٹر دو عدد
  9. کڑی پتہ چھ عدد
  10. تیل حسب ضرورت
METHOD
  • ٹماٹر، ہرا دھنیا، ہری مرچ، اور لہسن کو ملا کر باریک گرینڈ کر لیں۔ مچھلی کو نمک اور سرکہ لگا کر اچھی طرح دھو لیں۔ ایک پین میں ایک کھانے کا چمچ تیل گرم کر یں۔ اس میں ٹماٹر کا پیسٹ ، کڑی پتہ اور دو لیموں کا رس نچوڑ کر ڈالیں اور اس کو اچھی طرح بھون لیں۔ الگ پین میں تیل گرم کر یں اور مچھلی کو فرائی کر یں۔ جب فرائی ہو جائے تو چٹنی والے پین میں پھیلا کر ڈال دیں۔ سب سے اوپر لیموں کا رس ڈالیں اور ہلکی آنچ پر دم پر لگا دیں۔ تھوڑی دیر بعد اس کو پلٹ دیں۔ جب یہ پک جائے تو ابلے چاولوں کے ساتھ سرو کر یں۔
Reviews & Discussions

Wow, the recipe shows that you can also eat this green fish with chapati because in this dish you can also see some gravy.

  • zareen, khi
  • Thu 25 Jun, 2015