Haldi Halwa Recipe in Urdu

Haldi Halwa Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Haldi Halwa Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Haldi Halwa Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:35 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

6261

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Fiza Khan from
کچی ہلدی کا حلوہ (INGREDIENTS)
  1. کچی ہلدی ۔۔ آدھا کلو
  2. بیسن ۔۔ آدھا کلو
  3. چینی ۔۔۔ آدھا کلو
  4. دیسی گھی ۔۔ آدھا کلو
  5. کھویا ۔۔ آدھا کلو
  6. سونف ۔۔۔ 50 گرام
  7. پستہ ۔۔ 100 گرام
  8. بادام ۔۔ 100 گرام
  9. گوند کنی ۔۔ 100 گرام
  10. کاجو ۔۔ 100 گرام
  11. کمر کس ۔۔ آدھا چائے کا چمچ
  12. دودھ ۔۔ ایک پاؤ
METHOD
  • کچی ہلدی کو ایک چاپر میں پیس لیں۔ کڑاہی میں ہلدی اور گھی کو اچھی طرح مکس کر کے ہلکی آنچ پر بھون کر نکالیں۔ ایک الگ کڑاہی میں گھی گرم کریں اور اس میں گوند کنی فرائی کر کے نکال لیں۔ ایک کڑاہی میں بیسن اور گھی ڈآل کر بھونیں۔ پھر اس میں کاجو، پستہ اور بادام ڈآل کر مکس کریں۔ اس کے بعد کھویا شامل کرلیں۔ ساتھ ہئی چئنی، دودھ اور الائچی دانہ ڈآل کر ہلکی آنچ پر پکائیں۔ اب اس میں الائچی دانہ گوند کنی اور سونف ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔ سرونگ ڈش میں نکالیں۔ با دام، پستہ سے گارنش کر کے سرو کریں۔
Reviews & Discussions