Handi Murgh Masalha Recipe in Urdu

Handi Murgh Masalha Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Handi Murgh Masalha Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Handi Murgh Masalha Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:25 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

6813

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

heena from
ہانڈی مرغ مصالحہ (INGREDIENTS)
  1. مرغی کا گوشت ------ ایک کلو
  2. آلو (چوکور کاٹ لیں) ----- تین سے چار عدد
  3. پیاز (باریک چوپ کی ہوئی) ----- دو عدد (بڑی)
  4. لہسن ادرک پیسٹ ----- ڈیڑھ کھانے کا چمچ
  5. ٹماٹر (باریک چوپ کرلیں) ----- تین سے چار عدد
  6. ریڈ چلی پیسٹ ----- ڈیڑھ کھانے کا چمچ
  7. ہلدی ----- آدھا چائے کا چمچ
  8. نمک ----- حسب ذائقہ
  9. ثابت گرم مصالحہ ----- ایک چائے کا چمچ
  10. تیل ----- تین چوتھائی کپ
  11. ہرا دھنیا (چوپ کرلیں) ------ ایک چوتھائی کپ
  12. ہری مرچیں (بڑی) ----- چار سے پانچ عدد
METHOD
  • ہانڈی میں تیل گرم کر کے اس میں پیاز ڈال کر فرائی کریں- ہلکا گلابی رنگ آنے پر گرم مصالحہ ڈالیں- 30 سیکنڈز کے بعد اس میں لہسن ادرک پیسٹ ڈال کر فرائی کریں- ٹماٹر شامل کر کے نرم ہونے تک پکائیں- گوشت٬ آلو٬ نمک٬ نمک ٬ ہلدی اور ریڈ چلی پیسٹ ڈال کر تھوڑا پانی ڈالیں اور ڈھکن ڈھک کر گوشت اور آلو کے گل جانے تک پکائیں- مصالحہ بھون لیں تیل اوپر آجائے تو ہرا دھنیا اور ہری مرچیں ڈال کر 1 منٹ تک دم دیں- گرم گرم سرو کریں-
Reviews & Discussions