Herb Omelette With Mushroom Recipe in Urdu

Herb Omelette With Mushroom Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Herb Omelette With Mushroom Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Herb Omelette With Mushroom Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:10 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

2081

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

saima from khi
ہرب آملیٹ مشرومز کے ساتھ (INGREDIENTS)
  1. اولیو آئل دو کھانے کے چمچ
  2. (مشروم آدھا کپ ﴿سلائسز
  3. نمک حسب ذائقہ
  4. کالی مرچ پاؤڈر حسب ذائقہ
  5. انڈے دو عدد
  6. اٹالین ہرب ایک چوتھائی کھانے کا چمچ
  7. ہلدی چٹکی بھر
  8. کریم آدھا کھانے کا چمچ
  9. (پارسلے آدھا کھانے کا چمچ ﴿باریک کٹے ہوئے
  10. تلسی کے پتے گارنشگ کے لیے
METHOD
  • آدھے اولیو آئل میں مشرومز کو نمک اور کالی مرچ ڈال کر ہلکا فرائی کرلیں۔
  • انڈوں میں اٹالین ہرب، ہلدی، کریم، نمک اور آدھے پارسلے ڈال کر پھینٹ لیں۔
  • بقیہ اولیو آئل گرم کرکے اس میں انڈے ڈالیں۔
  • ایک سائیڈ سے پک جائیں تو پلٹ کر دوسری سائیڈ سے پکاکر فولڈ کرلیں۔
  • تیار ہونے پر فرائیڈ مشرومز ڈال کر بقیہ پارسلے چھڑکیں اور تلسی کے پتوں سے سجا کر سرو کریں۔
Reviews & Discussions