Herbal Fish Fry Recipe in Urdu

Herbal Fish Fry Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Herbal Fish Fry Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Herbal Fish Fry Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:25 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

6064

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Sumera from Karachi
ہر بل فش فرائی (INGREDIENTS)
  1. پامفریٹ کے اسٹیک چھ عدد(یا کوئی سفید مچھلی)
  2. تیل دو کھانے کے چمچ
  3. تازہ مکسڈ ہرب پارسلے حسب ضرورت
  4. پو دینہ حسب ضرورت
  5. دھنیا حسب ضرورت (ایک کپ سب مکس کر لیں)
  6. لہسن چار جوئے(پسا ہوا)
  7. مکھن پانچ کھانے کے چمچ
  8. لیموں جوس اور کٹا چھلکا
METHOD
  • مچھلی کے ٹکڑوں پر تیل لگا کر رکھ دیں۔ پھر مچھلی کے ہر فلٹ(دونوں سائیڈز) میں تمام ہر بز(پارسلے وغیرہ) بھر دیں۔ اب ایک دوسرے پین میں تیل گرم کر یں اور مچھلی کے ٹکڑوں کو ڈال کر ہلکا گولڈن براؤن کر لیں۔ چیک کر لیں کہ مچھلی گل بھی گئی ہے۔ پھر اسے پین سے نکال کر ایک پلیٹ میں رکھ دیں۔ اب اسی پین میں مکھن لہسن لیمن کے چھلکوں کے باریک ٹکڑے اور لیمن جوس ڈال کر دھیمی آنچ پر گرم کر یں جب تک کہ مکھن پگھل جائے۔ اب اس پین کی تمام اشیاء کو مچھلی کے اسٹیکس کے اوپر ڈال دیں اور اس فش اسٹیک کو آلو اور سبزی کی سلاد کے ساتھ سرو کر یں۔
Reviews & Discussions