Homemade KFC Zinger Burger Recipe In Urdu

Homemade KFC Zinger Burger Recipe In Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Homemade KFC Zinger Burger Recipe In Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Homemade KFC Zinger Burger Recipe In Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

Homemade KFC Zinger Burger Recipe In Urdu

Person Person

4

time Time

00:30 - 01:00

comments Comments

0

reviews Views

1196

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

fahad from Lahore
کے ایف سی زنگر برگر (INGREDIENTS)
  1. چکن فلے_____ آدھ کلو (بریسٹ، بون لیس ٹکڑے)
  2. کالی مرچ_____ 1 چائے کا چمچ
  3. مسٹرڈ پاؤڈر_____ 1 چائے کا چمچ
  4. نمک_____ 1 چائے کا چمچ
  5. چائنیز نمک_____ ڈیڑھ چائے کا چمچ
  6. وویسٹر شائر ساس_____ 2 کھانے کے چمچ
  7. تیل_____ فرائنگ کیلئے
  8. بیٹر کیلئے:
  9. میدہ_____ 2 چائے کے چمچ
  10. بیکنگ پاؤڈر_____ 1 چوتھائی چائے کا چمچ
  11. کارن فلور_____ 2 کھانے کے چمچ
  12. ٹھنڈا پانی_____ حسب ضرورت
  13. نمک_____ آدھ چائے کا چمچ
  14. کوٹنگ کیلئے:
  15. کارن فلیکس_____ 1 کپ
  16. بریڈکرمبز_____ 1 کپ
  17. چپس_____ 1 کپ
  18. بن_____ حسبِ ضرورت
  19. مایونیز_____ حسب ضرورت
  20. سلاد کے پتے_____ حسب ضرورت
  21. چیز سلائس_____ حسب ضرورت
METHOD
  • چکن کو تمام مصالحوں کے ساتھ چوبیس گھنٹوں کیلئے میری نیٹ کرلیں بیٹر کیلئے: بیٹر کے تمام اجزاء کو آپس میں یکجان کرلیں اور ایک گاڑھا بیٹر تیار کرلیں کوٹنگ کیلئے: کوٹنگ کے تمام اجزاء کو آپس میں مکس کر دیں۔ میرنیٹ کئے ہوئے چکن کو بیٹر میں ڈبو کر تیار کی ہوئی کوٹنگ کے ساتھ کوٹ کر دیں پھر اسے گولڈن براوٴن ہونے تک فرائی کریں بن کو دو ٹکڑوں میں کاٹ کر اس پر مایونیز پھیلادیں پھر چکن، سلادکے پتے اور چیز سلائس رکھ دیں چلی ساس او کیچپ کے ساتھ گرم گرم سرو کریں
Reviews & Discussions