Honey Mustard Nuggets Salad

Honey Mustard Nuggets Salad is regarded among the popular dishes. Read the complete Honey Mustard Nuggets Salad with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Honey Mustard Nuggets Salad from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

Honey Mustard Nuggets Salad

Person Person

3-4 persons

time Time

0:10 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

1762

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Ashhad from Karachi
ہنی مسٹردنگگیٹس سلاد (INGREDIENTS)
  1. 1. Nuggets 200g
  2. 2. سلاد پتہ….. 1کپ
  3. 3. چیری ٹماٹر….. 1کپ
  4. 4. کٹے، بھنے بادام….. آدھا کپ
  5. 5. بند گوبھی….. 1کپ
  6. 6. ہنی مسٹرڈ ڈریسنگ….. 1چوتھائی کپ
  7. 7. پیاز….. آدھا کپ
  8. 8. کھیرا….. 1کپ
  9. 9. گاجر….. 1کپ
  10. 10. مکئی کے دانے(سویٹ کارنز) ….. 1کپ
  11. ہنی مسٹرڈ ڈریسنگ اجزاء:
  12. 1. سیب کا سرکہ….. 2کھانے کا چمچ
  13. 2. شہد….. 2کھانے کے چمچ
  14. 3. مسٹرڈ….. 1چائے کا چمچ
  15. 4. لہسن کی جویں….. 2
  16. 5. نمک….. 1چوتھائی چائے کا چمچ
  17. 6. کالی مرچ….. 1چوتھائی چائے کا چمچ
  18. 7. زیتون کا تیل(ایکسٹرا ورجن) ….. 3-4کھانے کے چمچ
  19. ہنی مسٹرڈ ڈریسنگ تیاری:
  20. 1. ایک باؤل میں سیب کا سرکہ ، شہد ، مسٹرڈ پیسٹ ، لہسن،نمک اور کالی مرچ ڈال کر اچھی طرح مکس کر یں ۔
  21. 2. اور مسلسل ہلاتے ہوئے زیتون کا تیل ڈالیں ۔
  22. 3. اس ڈریسنگ کو آپ 1-2ہفتہ تک استعمال کر سکتے ہیں ( ہوا بند جارمیں ڈال کر فریج میں رکھیں)۔
METHOD
  • • ایک نگٹ کو تین حصوں میں کاٹ لیں۔
  • • ایک باؤل میں سلاد پتہ ، چیری ٹماٹر، کٹے ،بھنے بادام، کھیرا ، گاجر ،
  • • مکئی کے دانے(سویٹ کارنز) اور بند گوبھی ڈال لیں۔
  • • اب اس میں تیار کی ہوئی ہنی مسٹرڈ ڈریسنگ ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔
  • • اب اس پر Nuggetsڈال کر ہلکا سا مکس کریں اور فوری سرو کریں۔
Reviews & Discussions