Hummus Recipe in Urdu

Hummus Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Hummus Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Hummus Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:30 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

11871

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Warda Bashir from
ہممس (INGREDIENTS)
  1. ابلے چنے ۔۔ دو کپ
  2. تہینی ساس ۔۔ دو کھانے کے چمچے
  3. ٹھنڈا پانی ۔۔۔ 4/1 کپ
  4. لیموں کا رس ۔۔۔ 4/1 کپ
  5. لہسن ۔۔ چار جوے
  6. نمک ۔۔ آدھا چائے کا چمچہ
  7. پسی کالی مرچ ۔۔۔ آدھا چائے کا چمچ
  8. پیپریکا پاؤڈر ۔۔۔ ایک چائے کا چمچہ
  9. زیتون کا تیل ۔۔ دو کھانے کے چمچے
  10. پاپڑ ۔۔۔ ایک پیکٹ
METHOD
  • ایک بلینڈر میں دو کپ ابلے چنے، دو کھانے کے چمچ تہینی ساس 4/1 کپ ٹھنڈا پانی، 4/1 کپ لیموں کا رس، چار جوے لہسن، آدھا چائے کا چمچہ نمک، آدھا چائے کا چمچہ پسی کالی مرچ ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کر کے پیسٹ بنالیں۔ پھر پیپریکا پاؤڈر اور زیتون کا تیل سے گارنش کریں۔ مزیدار ہممس تیار ہے۔ اب پاپڑ کو گرم تیل میں ڈیپ فرائے کریں اور ہممس کے ساتھ سرو کریں۔
Reviews & Discussions