Hunter Mushroom Bruschetta Recipe in Urdu

Hunter Mushroom Bruschetta Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Hunter Mushroom Bruschetta Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Hunter Mushroom Bruschetta Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

Hunter Mushroom Bruschetta Recipe in Urdu

Person Person

4

time Time

0:45 - 0:25

comments Comments

0

reviews Views

3793

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

naila from
ہنٹر مشروم بروشیٹ (INGREDIENTS)
  1. ہنٹر بیف (ریشہ کیے ہوئے) ---- ایک پیالی
  2. فرنچ لوف ----- ایک عدد
  3. کھمبیاں (باریک کٹی ہوئی) ---- چھ عدد
  4. پیاز (باریک کٹی ہوئی) ----- ایک عدد
  5. مکس ہربس ------ ایک چائے کا چمچ
  6. پسی ہوئی کالی مرچ ----- آدھا چائے کا چمچ
  7. پسا ہوا لہسن ------ ایک چائے کا چمچ
  8. اوریگانو ------ ایک چائے کا چمچ
  9. کریم پنیر ------ آدھی پیالی
  10. پیزا ساس ------ چار کھانے کے چمچ
  11. نمک ----- آدھا چائے کا چمچ
  12. تیل ----- دو کھانے کے چمچ
  13. ہرا دھنیا٬ انناس٬ چیریز ------ سجانے کے لیے
METHOD
  • فرنچ لوف کو چوڑائی میں آدھے انچ کے سلائس کاٹ لیں- ان پر برش کی مدد سے پیزا ساس لگائیں اور 180 ڈگری پر دس منٹ تک پکا کر نکال لیں- فرائنگ پین میں تیل گرم کر کے لہسن اور پیاز دو منٹ تک پکائیں- اس میں کھمبی٬ ہنٹر بیف٬ کالی مرچ٬ اوریگانو٬ مکس ہربس اور نمک ملا کر چولہے سے اتار لیں- کریم پنیر کو پائینگ بیگ میں بھر لیں- فرنچ لوف کے سلائسوں پر تھوڑا تھوڑا تیار آمیزہ رکھیں٬ تھوڑی سی کریم لگائیں- اسے ہرے دھنیے٬ چیریز اور انناس سے سجا کر پیش کریں-
Reviews & Discussions