Indian Palak Kofta Pulao Recipe in Urdu

Indian Palak Kofta Pulao Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Indian Palak Kofta Pulao Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Indian Palak Kofta Pulao Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:40 - 0:15

comments Comments

1

reviews Views

5873

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

shaista from
انڈین پالک کوفتہ پلاؤ (INGREDIENTS)
  1. کوفتوں کے لیے
  2. پالک ----- ایک عدد (درمیانی گٹھی)
  3. ہری مرچیں ----- چار عدد
  4. لہسن کے جوے ----- تین عدد
  5. ادرک ---- ایک انچ کا ٹکڑا
  6. دارچینی ----- دو عدد
  7. لونگ ----- دو عدد
  8. ثابت دھنیا ------- ایک چائے کا چمچ
  9. بیسن ------- تین کھانے کے چمچ
  10. بیکنگ سوڈا ------ چٹکی بھر
  11. چھوٹی الائچی ------ چار عدد
  12. نمک ----- حسب ذائقہ
  13. گھی ------ تلنے کے لیے
  14. پلاؤ کے لیے
  15. چاول (بھگو دیں) ------ آدھا کلو
  16. پیاز ------ دو عدد (بڑی) (باریک چوپ کرلیں)
  17. آلو ----- چار عدد ( درمیانے ) (چھیل کر موٹا کاٹ لیں)
  18. لہسن کے جوے ------ بارہ عدد (گرائنڈ کرلیں)
  19. ادرک ------ دو انچ کا ٹکڑا (گرائنڈ کرلیں)
  20. مٹر ------ دو کپ (ابال لیں)
  21. کاجو ----- ایک کپ
  22. تیز پات ----- دو عدد
  23. چھوٹی الائچی ------ چھ عدد
  24. لونگ ----- چھ عدد
  25. سیاہ مرچیں ----- بارہ سے پندرہ عدد
  26. دارچینی ----- چار عدد
  27. زیرہ ------ ایک چائے کا چمچ
  28. چینی ----- ایک چائے کا چمچ
  29. نمک ----- حسب ذائقہ
  30. گھی ------ آدھا کپ
METHOD
  • کوفتوں کے لیے
  • پالک کو دھو کر صاف کر کے ہری مرچوں٬ ادرک٬ لہسن کے ساتھ گرائنڈ کرلیں٬ لونگ٬ چھوٹی الائچی٬ دار چینی٬ ثابت دھنیے کو اکٹھا گرائنڈ کرلیں- پسے ہوئے مصالحے٬ بیسن اور بیکنگ سوڈا کو مکس کرلیں- ایک پیالے میں پالک٬ بیسن اور نمک مکس کریں اس کے کوفتے بنائیں- کوفتوں کو گرم گھی میں ہلکی آنچ پر فرائی کرلیں کرسپی کر کے نکال لیں- سوس پین میں گھی گرم کریں- اس میں کاجو فرائی کر کے نکال لیں اسی گھی میں آلو شامل کریں گولڈن براؤن کر کے نکال لیں- اس میں چینی ڈالیں چینی گولڈن ہوجائے تو پیاز شامل کریں نرم ہوجائیں تو لہسن ادرک شامل کر کے بھون لیں- ثابت گرم مصالحہ ڈالیں ایک منٹ بھون کر زیرہ٬ چاول٬ نمک٬ پانی شامل کریں- چاول تقریباً پک جائیں تو کوفتے شامل کر کے دم دیں- ڈش میں نکال کر گرم گرم فرائی آلو٬ ابلے مٹر٬ کاجو سے گارنش کر کے سرو کریں-
Reviews & Discussions

I am totally nil in cooking. I am all the time dependent on new recipes that I search online. I am so glad to figure out this Indian Palak Kofta Pulao recipe. I always want to make it but did not know how to. Now I certainly can! Thanks a ton for sharing.

  • Afera, Hyderabad
  • Wed 31 Aug, 2016