Jalebi Ki Pudding Recipe in Urdu

Jalebi Ki Pudding Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Jalebi Ki Pudding Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Jalebi Ki Pudding Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:15 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

14046

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Narjis from Rawal pindi
جلیبی کی پڈنگ (INGREDIENTS)
  1. جلیبی آدھ پاؤ
  2. دودھ ایک لیٹر
  3. انڈے تین چار
  4. چینی آدھی چھٹانک
  5. ایسنس ضرورت کے مطابق
METHOD
  • حسب سابق انڈوں کو توڑ کر سفیدی اور زردی کو الگ الگ خوب سے پھینٹیں، سفیدی میں چینی ڈال کر دوبارہ پھینٹیں ، کچھ دیر پھینٹنے کے بعد پھینٹی ہوئی زردی کو ملائیں اور یہ عمل جاری رکھیں۔ دودھ کو چولہے پر چڑھائیں اور اتنا پکائیں کہ آدھا رہ جائے ۔تیار شدہ مادے میں دودھ تھوڑا تھوڑا کر کے ڈالیں اور پھینٹتے رہیں یہاں تک کہ یک جان ہو جائیں جلیبیاں ٹکڑے ٹکڑے کر کے اس میں ملا دیں اور کچھ دیر تک پڑا رہنے دیں۔ اب اس ملغوبے کو سانچے میں ڈال کر اون میں پکا لیں یا سابقہ ترکیبوں کی طرح پانی سے آدھی بھری پتیلی میں سانچا رکھ کر چولہے پر چڑھا دیں۔ پڈنگ پکنے اور جمنے میں تقریباً آدھ گھنٹہ لگے گا جم جائے تو اتار کر ایسنس ڈال دیں۔
Reviews & Discussions