Jumbo Thai Chilli Prawns Recipe in Urdu

Jumbo Thai Chilli Prawns Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Jumbo Thai Chilli Prawns Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Jumbo Thai Chilli Prawns Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:15 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

724

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

kiran from khi
جمبو تھائی چلی پرانز (INGREDIENTS)
  1. بڑے جھینگے-------------- ایک کلو
  2. ادرک------------- ایک انچ کا ٹکڑا
  3. لہسن--------- 3جوے
  4. ہری پیاز------------------(باریک کٹی ہوئی) سجانے کے لئے
  5. تازہ لال مرچیں--------------------- 6عدد
  6. ٹماٹر----------------- 3عدد
  7. ٹماٹو کیچپ------------- 2/1پیالی
  8. براﺅن چینی-------------- ایک چائے کا چمچہ
  9. تھائی چلی پیسٹ------------ ایک چائے کا چمچہ
  10. ثابت سفید زیرہ------------ 2چائے کے چمچے
  11. سویا سوس---------- 2کھانے کے چمچے
  12. نمک------------- 2/1چائے کا چمچہ
  13. تیل--------------- 4کھانے کے چمچے
METHOD
  • ٹماٹروں کو اُبال کر پیسیں اور الگ رکھ دیں۔دیگچی میں جھینگے اور تھوڑا سا نمک ڈال کر اُلٹ پلٹ کرتے ہوئے 5منٹ کے لئے اُبالیں، پھر چھان کر رکھ لیں۔لہسن، ادر ک ، زیرہ ، لال مرچیں اور تھوڑا سا نمک موٹا موٹا کوٹ لین۔ دیگچی میں تیل گرم کریں، اس میں کُٹا ہوا مصالحہ، ٹماٹر، براﺅن چینی اور جھینگے ڈالیں اور تیز آنچ پر پانی خشک کریں۔ اس میں کیچپ، تھائی چلی پیسٹ اور سویا ساس ڈال کر چند منٹ تک پکائیں۔ اس میں ہری پیاز شامل کریں اور دم پررکھ دیں۔مزیدار جھینگے ہری پیاز سے سجا کر پیش کریں۔
Reviews & Discussions