Kadoo Ka Salan Recipe in Urdu

Kadoo Ka Salan Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Kadoo Ka Salan Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Kadoo Ka Salan Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:35 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

13673

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Amber from karachi
کدو کا سالن (INGREDIENTS)
  1. گھیا(درمیانہ سالن) ایک عدد
  2. ٹماٹر آدھ پاؤ
  3. پیاز ایک عدد
  4. نمک مرچ ہلدی حسب ضرورت
  5. گھی آدھ پاؤ
  6. دہی آدھ پاؤ
  7. ادرک دو انچ کا ٹکڑا
  8. لہسن دو چار تریاں
  9. پسا ہوا گرم مصالحہ چمچ بھر
METHOD
  • کدو صاف کر کے ٹکڑے کر یں۔ دیگچی میں گھی کڑ کڑائیں اور پیاز سرخ کر لیں۔ اس میں نمک مرچ اور مصالحے ڈال لیں، دہی کا چھینٹا دے دیں اور بھونیں جب مصالحہ اچھی طرح بھونا جا چکے تو کدو کے ٹکڑے ڈال دیں اور ہلکی آنچ پر پکنے دیں اور اگر ضرورت ہو تو پانی بھی تھوڑا سا ڈال دیں۔ پانی خشک ہو جائے تو بھون لیں۔ جب گھی چھوڑ دے۔ گرم مصالحہ اور سبز دھنیا چھڑک کر اتار لیں۔
Reviews & Discussions