Machli Ka Khatta Salan Recipe in Urdu

Machli Ka Khatta Salan Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Machli Ka Khatta Salan Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Machli Ka Khatta Salan Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:25 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

11395

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Suman from Karachi
مچھلی کا کھٹا سالن (INGREDIENTS)
  1. مچھلی ایک سیر
  2. املی آدھا پاؤ
  3. ادرک پسی ہوئی چائے کے دو چمچ
  4. زیرہ تین چمچ
  5. نمک مرچ حسب ذائقہ
  6. گھی تین چھٹانک
  7. پیاز آدھا پاؤ
  8. لہسن پسا ہوا دو چمچ
  9. دھنیا تین چمچ
METHOD
  • مچھلی کے ٹکڑے کاٹ کر ان پر نمک لگا کر ایک گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔ پھر ان پر بیسن لگانے کے بعد اور دھونے کے بعد کسی چھلنی میں نچوڑ لیں۔ پھر تمام مصالحوں کو پیس کر مچھلی کے ٹکڑوں پر لگانے کے چار گھنٹے بعد املی کا نکالا ہوا عرق ٹکڑوں پر ڈال دیں۔ پھر کسی دیگچی میں گھی کو گرم کر لیں اور پیاز اور لہسن کی چار تریاں کاٹ کر سرخی مائل ہونے تک تلک لیں اور اس میں مصالحے سمیت مچھلی کے ٹکڑوں کو ڈال کر ایک پیالی پانی کے ساتھ اچھی طرح بھون لیں اور آخر میں اپنی پسند کے مطابق شوربا رکھ کر اور ہرا مصالحہ ڈال کر دم پر رکھ دیں۔ پانچ منٹ بعدمچھلی تیار ہے۔
Reviews & Discussions