جھینگوں کے سر اور دم اتار دیں۔ کاٹ کر صاف کر کے بہتے ہوئے پانی میں اچھی طرح سے دھو لیں۔ پھر ان کو خشک کر لیں۔ لہسن کو چھیل کر باریک پیس لیں۔
2۔تمام اجزاء کو مکس کرنے کے بعد دو چمچ کھانے کے پانی ڈال کر مائیکروویومیڈیم ( 70%)پر بغیر ڈھانپے تین منٹ کے لئے پکنے دیں۔
3۔گرما گرم پیش کر یں۔