Karhi Recipe in Urdu

Karhi is one of the most popular recipes of Pakistani cuisine. Karhi can be made with Besan and Curd mixed with spices and cooked on normal heat to give you a unique taste. Pakoras are added in curry at the stage when curry is half cooked. Try this recipe of curry from our page and share your experience.

recipe

Person Person

6

time Time

1:00 - 0:25

comments Comments

8

reviews Views

28456

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

nighatara from lahore
کڑھی (INGREDIENTS)
  1. ایک کلو دہی
  2. آدھ کلو بیسن
  3. گھی ایک پاو
  4. پیاز دو عدد
  5. سبز مرچیں پانچ عدد
  6. ادرک اور لہسن
  7. پکوڑوں کے لیے مصحالحہ:
  8. ایک پیاز باریک کٹا ہوا
  9. دو آلو باریک کٹے ہوے
  10. سبز مرچ بایک کٹی ہوی
  11. سبز دنھیا باریک کٹا ہوا
  12. خشک ثابت دھیا ایک چمچ
  13. ایک چمچ لال مرچ کٹی ہوی
  14. نمک حسب ذایقہ
  15. سیفد زیرہ ایک چمچ
  16. انار دانہ ایک چمچ
METHOD
  • کڑاھی میں گھی گرم کریں ایک پیاز باریک کٹا ہوا سبز مرچیں بایک کٹی ہوی اورپانچ جوے لہسن کو باریک کاٹ کرگھی میں ڈال دیں اور براوں کریں اورجب خوشبو آنے لگے تو اس میں تھوڑا سا پانی ڈال دیں پھر اس میں ایک چمچ لال مرچ پووڈر ایک چمچ ہلدی پووڈر ایک چمچ پسا ہوا خشک دھینا پووڈر ڈال دیں اور خوب بھونیں جب مصحالحہ اچھی طرح بھون جاے تو پھر ایک برتن میں دہی کو اچھی طرح پھنٹ کر اس میں دو گلاس پانی ڈال دیں ور اچھی مکس کریں اب اس میں ایک کپ بیسن ڈال دیں اور اچھی طرح ملایں اب یہ دہی اس مصحالحہ میں ڈال دیں اورپکنے دیں چمچ برابر چلاتیں رہیں جب گاڑھنے لگے تو آگ ہلکی کر دیں اور پکنے دیں اب آپ پکوڑوں کا مصحالحہ تیارکریں بیسن گھول کر اس میں باقی تمام مصحالے ڈال دیں اور اچھی طرح ملایں اب ایک کڑاھی میں گھی گرم کریں پکوڑے تل تل ر کڑھی یں ڈالتے جایں اور اسی تمام پکوڑے کڑھی میں ڈال دیں کڑھیکو ہلکی انچ پرپکنے دیں اب جو گھی پکوڑوں کا ہے اس میں ایک چمچ سیفد زیرہ چھہ عدد ثابت گول لال مرچ ڈال گرم کریں اورخوب تیز گرم کرکے کڑھی پر تڑکہ لگایں جب کڑھی تیار ہوجاےتو دونگے میں ڈالکر اوپر سبز دھنیا ڈال کرابلے ہوے چاولوں کے ساتھہ پش کریں روٹی ساتھہ بھی کھا سکتے ہیں بہت مزہدار لگتی ہے اگر شروع میں کڑھی گاڑی ہو تہ آپ ایک پانی اور ڈال سکتے ہیں
Reviews & Discussions

My mother just prepare karhi with in 40 minutes, it is also good in the taste. I don’t know what method she use which is very different from this method of karhi.

  • sundas, khi
  • Tue 28 Jul, 2015

The masala which she mix in the pakora is very tasty and spicy, I use the same method for making kari but my pakoras are not much tasty that is why next time I will try this recipe of kari.

  • nusrat, khi
  • Mon 20 Jul, 2015

According to this Karhi recipe it is very difficult to make bhangar, I also used the same recipe but when my family eat it, they felt some raw taste, although I cooked it more than three hours approximately.

  • sharmila, khi
  • Sun 12 Jul, 2015

Inshalla i will try this recipe, it looks very easy

  • Riaz, Abu Dhabi
  • Fri 02 Dec, 2011

it was good but i need details of pakoras which v put in karhi

  • monakhan, kohat
  • Wed 02 Mar, 2011

today i'll try it 1st tym..let c wat happens...:)

  • princess, LHR
  • Fri 14 Jan, 2011

this is very good recipe and thanks hamariweb to share this.

  • Neelam khan, karachi
  • Thu 13 Jan, 2011

IT IS VERY GOOD AND EASY RECIPE

  • DAULAT ASIF, KARACHI
  • Sun 19 Dec, 2010