Keema Bharay Tamatar Recipe

Keema Bharay Tamatar Recipe is regarded among the popular dishes. Read the complete Keema Bharay Tamatar Recipe with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Keema Bharay Tamatar Recipe from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:40 - 0:20

comments Comments

0

reviews Views

739

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

mehwish from khi
قیمہ بھرے ٹماٹر (INGREDIENTS)
  1. قیمہ آدھا کلو
  2. ٹماٹر آدھا کلو
  3. انڈہ ایک عدد
  4. گھی ایک سو اسی گرام
  5. ڈبل روٹی کا چورا تھوڑا سا
  6. پیاز دو عدد باریک کٹا ہوا
  7. لہسن ادرک پیسٹ چار چائے کے چمچ
  8. گرم مصالحہ حسبِ ضرورت پسا ہوا
  9. ہری مرچ حسبِ ذائقہ
  10. لال مرچ حسبِ ذائقہ
  11. نمک حسبِ ذائقہ
  12. آٹا حسبِ ضرورت
METHOD
  • ٹماٹروں کے اندر کا گودا اور بیج نکال دیں۔
  • آدھی مقدار گھی ڈال کر پیاز لال کرکے نکال لیں۔
  • پھر اس میں قیمہ بھونیں چند منٹ بعد لال مرچ، نمک، گرم مصالحہ، لہسن ادرک پیسٹ بھی ڈال دیں اور دَم پر رکھیں۔
  • دس منٹ بعد پتیلی کو چولہے سے اُتار کر اس میں ہری مرچ اور تلی ہوئی پیاز ملا کر ٹماٹروں میں بھر دیں۔
  • اب ان کے منہ آٹے کی سخت تہہ سے بند کرنے کے بعد ان پر دھاگہ لپیٹ دیں۔
  • باقی گھی فرائی پین میں ڈال کر اور ٹماٹروں کے منہ پر انڈے میں ڈِپ کیا ہوا ڈبل روٹی کا چورا لگا کر انہیں ہلکا سا تَل لیں۔
  • جب یہ حصہ سرخ ہو جائے تو ٹماٹروں کو باہر نکال لیں۔
  • سلاد کے باریک کٹے پتے سجا کر پیش کریں۔
Reviews & Discussions