Kele Ka Halwa Recipe in Urdu

Kele Ka Halwa Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Kele Ka Halwa Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Kele Ka Halwa Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

1:00 - 0:20

comments Comments

0

reviews Views

12537

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Sabiha from Lahore
کیلے کا حلوہ (INGREDIENTS)
  1. کیلے ایک کلو
  2. چینی دو کلو
  3. گھی آدھ کلو
  4. بالائی ایک پاؤ
  5. کھویا ایک پاؤ
  6. گری بادام ایک پاؤ
  7. ناریل آدھ چھٹانک
  8. سبز الائچی چند عدد
  9. پسی ہوئی زعفران ایک چٹکی
  10. پستہ چار تولے
  11. کیوڑا ایک بڑا چمچ
METHOD
  • گودا نکال لیں اور چمچ یا کانٹے سے ملیدہ بنا لیں۔ بادام بھگو کر چھلکا اتار لیں اور باریک کتر لیں۔ بالائی اور کھوئے کو پھینٹ کر یک جان کر لیں ناریل کو اوپر سے کھرچ کر کدوکش کر لیں۔ پتیلے میں گھی سرخ ہونے دیں اور سبز الائچی کے دانے نکال کر بھون لیں کیلے کا گودا ڈال کر سرخی مائل ہونے تک بھونیں، اسی میں بالائی کھویا زعفران بادام اور چینی ملا دیں، چمچ چلاتے رہیں اور ہلکی آنچ پر پکنے دیں۔ شیرہ گودے میں جذب ہو جائے اور حلوہ پانی کی بجائے گھی چھوڑنے لگے تو پستہ اور ناریل ڈال دیں اور ذرادیر بعد کیوڑا انڈیل کر حلوہ اتار لیں۔ طشتری میں نکالنے کے بعد ورق لگائیے، پستہ بادام چھڑکئے اور کھانے کا شوق فرمائیے۔
Reviews & Discussions