Khageena Recipe In Urdu

Khageena Recipe In Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Khageena Recipe In Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Khageena Recipe In Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

Khageena Recipe In Urdu

Person Person

4

time Time

00:15 - 00:10

comments Comments

0

reviews Views

1725

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Kanwal from Multan
خاگینہ (INGREDIENTS)
  1. انڈے_____ 4 عدد پھینٹے ہوئے
  2. تیل_____ 3 کھانے کے چمچ
  3. ہری مرچ_____ 1 کھانے کا چمچ باریک کٹی ہوئی
  4. پیاز_____ 2 عدد کدو کش کی ہوئی
  5. ہلدی_____ آدھ چائے کا چمچ
  6. نمک_____ آدھ چائےکا چمچ
  7. ٹماٹر_____ 1 عدد
METHOD
  • ایک برتن میں تیل گرم کریں۔ اس میں باریک کٹی ہوئی ہری مرچ ڈال کر فرائی کریں۔ اب اس میں کش کی ہوئی پیاز اور ٹماٹر شامل کریں اور فرائی کریں۔ اب اس میں ہلدی شامل کریں اور دو منٹ بھونیں ۔ پھر اس میں انڈے اور نمک شامل کردیں ۔ تیزی سے چمچ چلاتے رہیں یہاں تک کہ انڈے پک جائیں۔ اس کے بعد دھنیا شامل کرنا چاہیں تو کر سکتے ہیں گارنش کے لئے۔
Reviews & Discussions