Khajoor Ka Halwa Recipe in Urdu

Khajoor Ka Halwa Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Khajoor Ka Halwa Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Khajoor Ka Halwa Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

Khajoor Ka Halwa Recipe in Urdu

Person Person

as desired

time Time

0:50 - 0:25

comments Comments

2

reviews Views

22741

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Mehwish from Karachi
کھجور کا حلوہ (INGREDIENTS)
  1. تازہ کھجور آدھ کلو
  2. دودھ دولیٹر
  3. بالائی ایک پاؤ
  4. چینی تین پاؤ
  5. چنے کی دال ایک پاؤ
  6. گھی آدھ کلو
  7. کیوڑہ دوچمچ
  8. بادام کی گری ایک چھٹانک
  9. پستہ چند دانے
  10. سبز الائچی چند دانے
  11. لونگ دو عدد
METHOD
  • کھجوروں کو دھو کر گٹھلی نکال لیں چنے کی دال کو اچھی طرح چن کر دو گھنٹے تک بھگوئے رکھیں۔ پھر اس کو دودھ میں جوش دے لیں ، دانہ گل جائے تو اتار لیں اور دودھ میں نکال کر باریک پیس لیں کھجوروں کو بھی اچھی طرح ہاتھوں سے مسل کر دال میں ملا لیں۔ پتیلے میں گھی کو سرخ کر یں اور اس میں الائچی اور لونگ کو بھون لیں پستہ اور بادام بھی ساتھ ہی ڈال لیں اس کے بعد ملی ہوئی دال اور کھجور یں ڈال کر بھونیں۔ جس دودھ میں دال ابالی تھی اس میں چینی اور بالائی کو پھینٹ کر ڈالیں۔ چمچ چلاتے رہیں اور ہلکی آنچ پر پکنے دیں۔ شیرہ گاڑھا ہو کر جذب ہونے لگے دودھ خشک ہو جائے، گھی حلوے کو چھوڑنے لگے تو کیوڑہ ڈال کر اتار لیں، چند منٹ تک ڈھکا رہنے دیں۔ طشتری میں انڈیل لیں۔ چاندی کے ورق لگائیں۔ بادام اور پستہ اپنے ورق کے مطابق سجائیں اور چاہے تو گلاب کی پتیاں اور کھوپرے کی قاشیں پتلی کر کے چھڑک لیں۔
Reviews & Discussions

Khajoor ka halwa is more delicious and tasty but the preparation of this halwa is very expensive and also it is a winter season deserts so i will make it in winter.

  • kausar, hyderabad
  • Tue 10 Jun, 2014

I want to learn the preparing process of Khajoor ka halwa because my husband really like khajoor ka halwa but he bought it from the sweet shop because I hesitate to make it home.

  • sundas, rawalpindi
  • Sat 07 Jun, 2014