Kofta Palak Recipe in Urdu

Kofta Palak Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Kofta Palak Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Kofta Palak Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:45 - 0:20

comments Comments

0

reviews Views

6225

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

naila from
کوفتہ پالک (INGREDIENTS)
  1. پالک ----- ایک کلو
  2. چھوٹی میتھی ----- چار گٹھی
  3. سویا ----- ایک گٹھی
  4. ہری مرچ ----- چھ عدد
  5. قیمہ ----- آدھا کلو
  6. پیاز ----- ایک عدد
  7. لال مرچ ----- ایک چائے کا چژچ
  8. ادرک ----- ایک چائے کا چمج
  9. لہسن ------ ایک چائے کا چمچ
  10. گرم مصالحہ ------- ایک چائے کا چمچ
  11. بھنے چنے ----- دو کھانے کے چژچ
  12. خشخاش ----- ایک کھانے کا چمچ
  13. بادام ------ دس عدد
  14. کری کے لیے:
  15. تیل ------ تین چوتھائی کپ
  16. ہلدی ----- ڈیڑھ چائے کا چمچ
  17. دھنیا پاؤڈر ----- ڈیڑھ چائے کا چمچ
  18. ادرک ------ آدھا چائے کا چمچ
  19. لہسن ----- آدھا چائے کا چمچ
  20. نمک ----- آدھا چائے کا چمج
  21. زیرہ پاؤڈر ----- ایک چائے کا چمج
  22. ہلدی ------ ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  23. تلی پیاز ------ چار کھانے کے چمچ
  24. دہی ------ ایک کپ
  25. ہرا دھنیا ----- حسب ضرورت
  26. دودھ ----- ایک کپ
  27. پیاز ------ ایک عدد
METHOD
  • پالک٬ میتھی٬ سویا اور ہری مرچ دھو کر پکائیں- پھر اسے چاپر میں ڈال کر چاپرائس کرلیں- قیمے میں پیاز٬ ادرک٬ لہسن٬ نمک٬ لال مرچ٬ گرم مصالحہ٬ پسے بھنے چنے٬ بادام اور خشخاش کا پاؤڈر ڈال کر چاپرائس کر کے بالز بنائیں-
  • کری کے لیے:
  • تیل گرم کر کے ادرک٬ لہسن٬ نمک٬ لال مرچ٬ ہلدی٬ دھنیا٬ زیرہ پاؤڈر٬ تلی پیاز٬ دہی اور گرم مصالحہ ڈالیں- جب گریوی تیار ہوجائے تو کوفتے شامل کر کے پکائیں- اب پالک اور آدھا کپ دودھ شامل کر کے ہلکی آنچ پر دم پر رکھیں- ہرا دھنیا اور ہری مرچ سے گارنش کر کے سرو کریں-
Reviews & Discussions