Whether its Desi Karahi, Biryani, Zinger Burger, Halwa or Ice Cream get all sort of recipes on one platform online. You can find some mouthwatering recipes that suits you Read More
Whether its Desi Karahi, Biryani, Zinger Burger, Halwa or Ice Cream get all sort of recipes on one platform online. You can find some mouthwatering recipes that suits your taste buds. Serve it to your family and friends. Hide
گوشت ( ہڈی کے بغیر ) ----- ایک کلو سبز پیاز ( کٹی ہوئی ) ----- چار عدد سویا ساس ----- آدھا کپ سرکہ ---- پانچ کھانے کے چمچ چینی ----- چھ چائے کے چمچ تلوں کا تیل ----- دو چائے کے چمچ ادرک ( پسا ہوا ) ----- دو کھانے کے چمچ لہسن ----- دو چائے کے چمچ پسا ہوا گرم مصالحہ ------ حسب ضرورت نمک ----- حسب ضرورت
گوشت کو دو انچ کے چوکور ٹکڑوں میں کاٹ لیں ان کی چوڑائی ایک سینٹی میٹر سے زیادہ نہ ہو- اب اس میں تمام مصالحے اور دوسری چیزیں ڈال دیں - اس کو چار پانچ گھنٹوں کے لیے فریج میں رکھ دیں- اس کے بعد نکال لیں اور اس میں تلوں کا تیل ڈال دیں- کوئلے دہکا کر انہیں اچھی طرح سرخ کرلیں اور ان کے اوپر جالی رکھ دیں- اب جالی کو چکنائی لگا کر ان گوشت کے ٹکڑوں کو دونوں طرف سے بھون کر سنہرا کرلیں جالی کو کوئلوں سے تقریباً چار انچ اونچا رکھیں- تیار ہونے پر گرم گرم نوش کریں
Chef Zakir
Chef Gulzar
Zarnak Sidhwa
Chef Tahira Mateen