Lagni Fish Recipe in Urdu

Lagni Fish Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Lagni Fish Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Lagni Fish Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:25 - 0:10

comments Comments

1

reviews Views

7792

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Binish Shazaib from
لگنی فش (INGREDIENTS)
  1. پاپلیٹ مچھلی ۔۔ ایک کلو
  2. دہی ۔۔ ایک پاؤ
  3. ٹماٹر ۔۔ ایک پاؤ
  4. نمک ۔۔ حسب ذوق
  5. ہرا دھنیا ۔۔ حسب ضرورت
  6. ہلدی ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
  7. گرم مصالحہ ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
  8. کالی مرچ ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
  9. میتھی دانہ ۔۔ آدھا چائے کا چمچہ
  10. لہسن ۔۔ ایک کھانے کا چمچہ
  11. ادرک ۔۔ ایک کھانے کا چمچہ
  12. لال مرچ ۔۔ ایک کھانے کا چمچہ
  13. دھنیا ۔۔۔ ایک کھانے کا چمچہ
  14. املی یکا پلپ ۔۔ دو کھانے کے چمچے
  15. ہری مرچیں ۔۔ دس سے بارہ عدد
  16. کری پتہ ۔۔ دس سے بارہ عدد
METHOD
  • پاپلیٹ مچھلی کو نمک اور لیموں لگا کر تھوڑی دیر رکھیں۔ پھر اسے دھو کر صاف کریں اور فرائی کر کے نکال لیں۔ تیل گرم کریں۔ پھر اس میں میتھی دانہ، کری پتہ، ادرک لہسن کا پیسٹ، نمک، لال مرچ، ہلدی، دھنیا، کالی مرچ، پسا گرم مصالحہ، دہی، املی کا رس اور کٹے ٹماٹر ڈال کر مصالحہ بھون لیں۔ اب لگن کے اندر تلی مچھلی رکھیں۔ اوپر سے بھنا مصالحہ ڈالیں۔ ساتھ ثابت ہری مرچ لگائیں اور فوائل سے کور کر کے ہلکی آنچ پر دم پر چھوڑ دیں۔ تیار ہونے پر فوائل ہٹا کر ہرا دھنیا چھڑکیں۔ تیار ہونے پر گرم گرم سرو کریں۔
Reviews & Discussions

Kindly include the fastest and tasty method of the preparation of russian salad in this site, i am waiting.

  • mehreen, khi
  • Wed 04 Mar, 2015