سرکہ مین نمک،کٹی لال مرچ۔ایک ٹی اسپون ہلدی،آدھا ٹی اسپون چاٹ مصالحہ ایک ٹیبل اسپون زیرہ
ایک ٹی اسپون ادھنیا ایک ٹی اسپون اجوائن موٹا موٹ کوٹ کر مچھلی کو لگائیں ساتھ ہی لہسن ادرک چوپ ،ہری مرچ مکس کر کے فش کو لگا کت آدھا گھنٹے کے لیے چھوڑ دیں۔میدہ میں کارن فلور نمک باقی کا ثابت زیرا،دھنیا کٹی لال مرچ ہلدی چاٹ مصالحہ ڈال کر پانی ڈال کر پیسٹ بنا لیں اب فش کو سوکھے میدہ میں رول کر کے میدہ والے پیسٹ میں رول کر یں اور گرم گرم آئل میں فرائی کر لیں ۔چاٹ مصا لحہ ڈال کر پیش لریں