Lazeez Parathay Recipe in Urdu

Lazeez Parathay Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Lazeez Parathay Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Lazeez Parathay Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

time Time

0:05 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

10220

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

jasmeen from
لذیز پراٹھے (INGREDIENTS)
  1. ڈان بریڈ کا آٹا ------ آدھا کلو
  2. نمک ------ ایک چائے کا چمچ
  3. تیل یا گھی ------ آدھی پیالی
METHOD
  • ڈان بریڈ کا آٹا اور نمک ملا کر اچھی طرح گوندھ لیں- آٹا نہ زیادہ پتلا ہو اور نہ زیادہ سخت- پھر اسے تھوڑی دیر کے لیے رکھ دیں- اب روٹی کے پیڑے کے برابر پیڑے تیار کرلیں- ہلکی سی خشکی لگا کر روٹی کی طرح بیل لیں پھر تھوڑا سا تیل یا گھی چمچ کے ساتھ پوری روٹی پر پھیلا کر لگا لیں اور تھوڑی سی خشکی چھڑک کر بل دے کر پیڑا بنائیں- اب توا گرم کرلیں پھر پراٹھا بیل کر اس توے پر ڈال کر دونوں طرف سے اچھی طرح سینک لیں اور لکڑی کے چمچ سے ہلکا سا تیل یا گھی لگائیں جس سے پراٹھا پھول جائے گا- توے سے پراٹھا اتار کر دونوں ہاتھوں کے درمیان دبائیں- لیجیے لذیز ڈان بریڈ پراٹھا تیار ہے جو قیمے٬ سبزی٬ آملیٹ کے ساتھ بہت لطف دیتا ہے-
Reviews & Discussions