Arbic Paratha Recipe in Urdu

Arbic Paratha Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Arbic Paratha Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Arbic Paratha Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

Arbic Paratha Recipe in Urdu

Person Person

2

time Time

0:10 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

21990

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Benish from Islamabad
عربی پراٹھا (INGREDIENTS)
  1. قیمہ آدھا کلو
  2. نمک حسب ذائقہ
  3. انار دانہ دو بڑے کھانے کے چمچ
  4. میدہ آدھا کلو
  5. کٹا سبز مصالحہ (ہرا دھنیا، پو دینہ) ایک کپ
  6. مرچ حسب ذائقہ
  7. ہری مرچ چار عدد
  8. انڈے چار سے پانچ عدد
  9. گھی آدھی پیالی
METHOD
  • ۔آٹے یا میدے کو پراٹھوں کے آٹے کی طرح نمک ڈال کر نرم گوندھ لیں اور آدھے گھنٹے کے لئے ایک جانب رکھ دیں۔ 2۔قیمے کو نمک اور مرچ ڈال کر ابال لیں اور خوب خشک کر کے گلا لیں، پھر ٹھنڈا ہونے پر اس میں کٹا ہرا مصالحہ اور اگر پسند کر یں توانا ر دانہ بھی ملا سکتے ہیں۔ 3 ۔اب چوکور پیڑا بیلیں، ایک طرف تھوڑا سا قیمہ رکھیں اور اس پر انڈہ توڑ کر ڈالیں پھر چاروں کونوں سے بند کر دیں مگر احتیاط رکھیں کہ توے پر ڈالتے وقت کھلے نہیں، ایک جانب سے سک جائے تو گھی ڈال کر دوسری جانب سے بھی سینک لیں، مزیدار عربی پراٹھا تیار ہے۔
Reviews & Discussions