Laziz Chanpien Recipe in Urdu

6 PERSON 03:00 00:25
Comments (1) 7765 Views 5555
Submited by sadia atrif from

Making delicious food is now easy. You can prepare all kind of food by just checking the recipes online. Get access to some unique and easy to make recipes at home. Give Read More

Making delicious food is now easy. You can prepare all kind of food by just checking the recipes online. Get access to some unique and easy to make recipes at home. Give your feedback in this regard. Hide

INGREDIENTS

لزیز چانپ

بکریے کی چانپیں ( صاف شدہ ) ------ 16 عدد کوکنگ آئل ---- ایک کپ چھوٹی الائچی ----دس عدد پیاز ( کٹی ہوئی ) ---- ڈھائی کپ لونگ ---- چار عدد دارچینی ---- چار ٹکڑے ادرک لہسن کا پیسٹ ---- دو کھانے کے چمچ تیز پات ----دو عدد گرم مصالحہ پاؤڈر ---- آدھا کھانے کا چمچ ٹماٹر ( کٹے ہوئے ) ---- ساڑھے تین کپ دھنیا پاؤڈر ----- ایک کھانے کا چمچ نمک ---- حسب ذائقہ ادرک ( باریک قاشیں کاٹ لیں ) ----- چار چائے کے چمچ دہی ---- ڈیڑھ کپ کاجو کا پیسٹ ----- آدھا کپ ہرا دھنیا ( کٹا ہوا ) ---- چار چائے کے چمچ

METHOD

ایک کڑاہی میں آئل گرم کرلیں- پیاز ڈال کر درمیانی آنچ پر بھون لیں- چھوٹی الائچی٬ پیاز٬ لونگ٬ دارچینی٬ ادرک٬ لہسن کا پیسٹ٬ تیز پات٬ گرم مصالحہ پاؤڈر٬ ٹماٹر٬ دھنیا پاؤڈر اور نمک شامل کر کے اچھی طرح مکس کرلیں- کاجو کا پیسٹ ملا کر اس وقت تک چمچہ چلاتے ہوئے فرائی کریں جب تک آئل علیحدہ نہ ہوجائے- دہی ڈال کر چمچے سے ملا دیں- چانپیں شامل کر کے ڈھکنا ڈھانپ دیں اور تھوڑی دیر بعد چمچہ چلاتے ہوئے اس وقت تک پکائیں جب تک چانپیں گل جائیں اور کڑی ( شوربہ ) گاڑی ہوجائے- ادرک کی باریک قاشوں اور ہرے دھنیے سے گارنش کر کے گرما گرم سرو کریں-

You may also like

REVIEWS & DISCUSSIONS

My mother cooks delicious food. But I am still in my learning phase. I check out recipes and try them at home. This Eid I will definitely be making this Laziz Chanpien for dinner on 1st day.
By: Babgha, Form: Hyderabad, on 31 Aug, 2016